Page 5 of 7 FirstFirst ... 234567 LastLast
Results 49 to 60 of 75

Thread: افطار پر آپ کیا چیز کھانا پسند کرتے ہیں

  1. #49
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote salmanssss said: View Post

    آپ کی بھی خوب افطاری تھی، اور ساری چیزوں پر
    آپکا سارا زور ہوگا

    اس میں تو کوئی شک نہیں

  2. #50
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    لو جی اب تو
    16th
    روزہ افطار کرینگے
    یونہی دیکھتے دیکھتے رمضان کے سولا دن گزرگئے
    One Vision One Standard

  3. #51
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    ارے یہ کیا پھر خاموشی چھاگئی
    کہاں ہیں سب

  4. #52
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    ہاں جی تو آج پھر کیوں نہ خاموشی توڑی جائے اِتنے عرصے بعد
    اب پھر آگیا ہے رمضان المبارک

    تو اب یہ بتائیں سب کہ

    اِفطاری

    پر

    آپ کیا چیز کھانا پینا زیادہ پسند کرتے ہیں
    اور
    !!!آج افطاری میں کیا ہے؟

    میرا تو وہی فروٹ چاٹ فیورٹ ہے
    اور ساتھ میں چھولے بھی روزانہ ہوتے ہیں
    باقی پکوڑے و پاپڑ، یہ چیزیں تو روزانہ کی ہیں ساتھ میں کچھ اور چیزیں بھی ہوجاتی ہیں اور کسی دن دہی بلے بھی

    اب

    ایک اور چیز فیورٹ ہے اور وہ ہے
    چکن نگٹس


    اب آپ سب بھی اپنی خاموشی کو توڑیں اور افطاری کے احوال شیئر کریں


    آپ سب کو رمضان مبارک



    Haseeb Alamgir
    Baazigar
    ALi.HaiDEr
    leezuka389
    lost_illlusion
    dxtyle

  5. #53
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post
    ہاں جی تو آج پھر کیوں نہ خاموشی توڑی جائے اِتنے عرصے بعد
    اب پھر آگیا ہے رمضان المبارک

    تو اب یہ بتائیں سب کہ

    اِفطاری

    پر

    آپ کیا چیز کھانا پینا زیادہ پسند کرتے ہیں
    اور
    !!!آج افطاری میں کیا ہے؟

    میرا تو وہی فروٹ چاٹ فیورٹ ہے
    اور ساتھ میں چھولے بھی روزانہ ہوتے ہیں
    باقی پکوڑے و پاپڑ، یہ چیزیں تو روزانہ کی ہیں ساتھ میں کچھ اور چیزیں بھی ہوجاتی ہیں اور کسی دن دہی بلے بھی

    اب

    ایک اور چیز فیورٹ ہے اور وہ ہے
    چکن نگٹس


    اب آپ سب بھی اپنی خاموشی کو توڑیں اور افطاری کے احوال شیئر کریں


    آپ سب کو رمضان مبارک



    Haseeb Alamgir
    Baazigar
    ALi.HaiDEr
    leezuka389
    lost_illlusion
    dxtyle
    علينا و عليكم

    رمضان المبارك

  6. #54
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Smile

    Quote Baazigar said: View Post


    علينا و عليكم

    رمضان المبارك

    آپ کو بھی بہت بہت رمضان مبارک
    بہت شکریہ

  7. #55
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    ﺑﺎﺭﺑﯿﮑﯿﻮ، ﺳﺠﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮉﯼ ﮐﺒﺎﺏ


    Salmanssss

  8. #56
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    السلام علیکم
    کیا بات ہے ہمارے برادر کی
    یقین جانو آپ کی ریپلائی دیکھ کر دل خوش گیا
    پھر
    سے کوئی بندہ تو ملا جس نے کچھ کھانے پینےکی بات کی
    کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ کھانے پینے کےلئے ہی پیدا ہوتے ہیں
    ہم اُن میں سے 50٪ پر عمل کر تےہیں
    ہاہاہاہاہا
    تم مسٹر 10٪ مت سمجھ لینا
    50
    لکھا ہے
    اچھا اب آتے ہیں آپ کے سوال کی طرف
    برادر ہم کو تو
    تخم ملنگے کا شربت روح افزاح کے ساتھ
    تربوز
    لازمی درکار ہے آج کل کے موسم میں
    باقی پکوڑے ، دھی بلے، ، ہری مرچ ، چپس، املی کی چٹنی بھی
    چکن
    پر یاد آیا کہ وہ بھی ایک دو دن بعد نوش فرما لیتے ہیں
    نگیٹس کی صورت میں
    ویسے اپنے بازی گر بھائی سعودی عرب میں ہوتے ہیں
    اُن کو معلوم ہوگا کہ ایک چکن کی ڈیش بنتی ہے شہد کے ساتھ
    اُس کی ترکیب یاد کر لی ہے جمعہ والے دن تیار کریں گے
    آپ سب کو یاد کر کہ خود ہی کھا لیں گے

    کرونا کی وجہ سے فاصلہ ضروری ہے
    ہاہاہاہاہا

  9. #57
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote leezuka389 said: View Post
    ﺑﺎﺭﺑﯿﮑﯿﻮ، ﺳﺠﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮉﯼ ﮐﺒﺎﺏ


    Salmanssss

    اچھا جی پچھلے سال بھی یہی جواب تھا اور یہی پسندیدہ ڈشز تھیں آپ کی،یعنی تبدیلی کے دور میں
    آپ کی پسند میں بھی کوئی تبدیلی نہیں آئی

  10. #58
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Thumbs up

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    السلام علیکم
    کیا بات ہے ہمارے برادر کی
    یقین جانو آپ کی ریپلائی دیکھ کر دل خوش گیا
    پھر
    سے کوئی بندہ تو ملا جس نے کچھ کھانے پینےکی بات کی
    کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ کھانے پینے کےلئے ہی پیدا ہوتے ہیں
    ہم اُن میں سے 50٪ پر عمل کر تےہیں
    ہاہاہاہاہا
    تم مسٹر 10٪ مت سمجھ لینا
    50
    لکھا ہے
    اچھا اب آتے ہیں آپ کے سوال کی طرف
    برادر ہم کو تو
    تخم ملنگے کا شربت روح افزاح کے ساتھ
    تربوز
    لازمی درکار ہے آج کل کے موسم میں
    باقی پکوڑے ، دھی بلے، ، ہری مرچ ، چپس، املی کی چٹنی بھی
    چکن
    پر یاد آیا کہ وہ بھی ایک دو دن بعد نوش فرما لیتے ہیں
    نگیٹس کی صورت میں
    ویسے اپنے بازی گر بھائی سعودی عرب میں ہوتے ہیں
    اُن کو معلوم ہوگا کہ ایک چکن کی ڈیش بنتی ہے شہد کے ساتھ
    اُس کی ترکیب یاد کر لی ہے جمعہ والے دن تیار کریں گے
    آپ سب کو یاد کر کہ خود ہی کھا لیں گے

    کرونا کی وجہ سے فاصلہ ضروری ہے
    ہاہاہاہاہا

    وعلیکم السلام
    محترم جناب حسیب عالم گیر بھائی یہ تو آپ کی محبت ہے کہ آپ کو میری پوسٹ سے اتنی خوش ہوئی،اِس بات کی میں بہت قدر کرتا ہوں، باقی رہی اُس چکن والی ڈِش کی جو شہد کے ساتھ تیار ہوتی ہے تو وہ آپ تناول فرمالئے گا اور ہم صرف تصویروں
    میں اُسے تک لیں گے
    کیونکہ سوشل ڈسٹنس بھی تو ہماری زندگی کا حصہ بن چکا ہے
    ہاہاہا
    آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے افطاری کے حوالے سے کافی کچھ ہم سب کے ساتھ شیئر کرکے اِس رمضان کی رونق افطاری کی باتوں میں حصہ لیا

    بہت شکریہ برادر
    رمضان المبارک

  11. #59
    Xizular is offline Senior Member+
    Last Online
    14th January 2023 @ 03:06 AM
    Join Date
    13 May 2020
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    41
    Threads
    2
    Credits
    240
    Thanked: 1

    Default

    good

    - - - Updated - - -

    کسی بھی نمبرکی معلومات حاصل کریں PMD SIS application k sath

  12. #60
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post


    آپ کو بھی بہت بہت رمضان مبارک
    بہت شکریہ
    جزاك الله خير

Page 5 of 7 FirstFirst ... 234567 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 10th May 2011, 09:47 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 15th January 2010, 02:09 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •