Page 6 of 7 FirstFirst ... 34567 LastLast
Results 61 to 72 of 75

Thread: افطار پر آپ کیا چیز کھانا پسند کرتے ہیں

  1. #61
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:57 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,273
    Threads
    411
    Credits
    39,647
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post


    وعلیکم السلام
    محترم جناب حسیب عالم گیر بھائی یہ تو آپ کی محبت ہے کہ آپ کو میری پوسٹ سے اتنی خوش ہوئی،اِس بات کی میں بہت قدر کرتا ہوں، باقی رہی اُس چکن والی ڈِش کی جو شہد کے ساتھ تیار ہوتی ہے تو وہ آپ تناول فرمالئے گا اور ہم صرف تصویروں
    میں اُسے تک لیں گے
    کیونکہ سوشل ڈسٹنس بھی تو ہماری زندگی کا حصہ بن چکا ہے
    ہاہاہا
    آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے افطاری کے حوالے سے کافی کچھ ہم سب کے ساتھ شیئر کرکے اِس رمضان کی رونق افطاری کی باتوں میں حصہ لیا

    بہت شکریہ برادر
    رمضان المبارک
    شاعر نے شاید آپ ہی کے لئےکہا ہے
    عجب لہجہ ہے اس کی گفتگو کا
    غزل جیسی زباں وہ بولتا ہے

    چلیں اب شوشل میڈیا کی بات چل نکلی ہےتو شئیرکیے دیتےہیں
    ڈیش کی سوفٹ کاپی
    Name:  honey chicken.jpg
Views: 36
Size:  148.3 KB
    اس فورم پر ہمارے ایک دوست ہیں شہزاد اقبال بس وہ ہوتے تھے اور ہم بمعہ کھانے پینے کی باتوں کے ساتھ
    مگر صرف باتیں ہی باتیں نہیں تھی کبھی کبھی اصلی میں بھی ہو جایا کرتا تھا
    اور
    کیا مزے کی بات یاد آئی ایک اور دوست جس سے ملے بھی اور ملے بھی نہیں
    اُس کا نام ہے
    ابودجانہ
    وہ استاد بھی ہیں اس لئے جب اُن سےملنےگیا تو وہ کلاس لے رہے تھے
    اور
    ہم ملے بغیر ہی واپس چلے گئے
    کیونکہ ہم کو آگے مذید سفر کرنا تھا
    جہاں تک بات ہے آپ کی آپ نے کبھی پی ایم کرکے بتایا ہی نہیں کہ کب اور کہاں
    ہاہاہاہاہا
    دیکھو یادیں بھی کیا ہوتیں ہیں
    ایک اور اس فورم کا دوست ہے اُس کی آئی ڈی اس وقت یاد نہیں
    اُس نے بریانی پر بلایا تھا اور برگر پر ٹرخادیا تھا

  2. #62
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Smile

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    شاعر نے شاید آپ ہی کے لئےکہا ہے
    عجب لہجہ ہے اس کی گفتگو کا
    غزل جیسی زباں وہ بولتا ہے

    چلیں اب شوشل میڈیا کی بات چل نکلی ہےتو شئیرکیے دیتےہیں
    ڈیش کی سوفٹ کاپی
    Name:  honey chicken.jpg
Views: 36
Size:  148.3 KB
    اس فورم پر ہمارے ایک دوست ہیں شہزاد اقبال بس وہ ہوتے تھے اور ہم بمعہ کھانے پینے کی باتوں کے ساتھ
    مگر صرف باتیں ہی باتیں نہیں تھی کبھی کبھی اصلی میں بھی ہو جایا کرتا تھا
    اور
    کیا مزے کی بات یاد آئی ایک اور دوست جس سے ملے بھی اور ملے بھی نہیں
    اُس کا نام ہے
    ابودجانہ
    وہ استاد بھی ہیں اس لئے جب اُن سےملنےگیا تو وہ کلاس لے رہے تھے
    اور
    ہم ملے بغیر ہی واپس چلے گئے
    کیونکہ ہم کو آگے مذید سفر کرنا تھا
    جہاں تک بات ہے آپ کی آپ نے کبھی پی ایم کرکے بتایا ہی نہیں کہ کب اور کہاں
    ہاہاہاہاہا
    دیکھو یادیں بھی کیا ہوتیں ہیں
    ایک اور اس فورم کا دوست ہے اُس کی آئی ڈی اس وقت یاد نہیں
    اُس نے بریانی پر بلایا تھا اور برگر پر ٹرخادیا تھا

    آپ کی طرف سے دکھائی گئی ڈش کو دیکھ کر ہی انجوائے کرلیا باقی امید ہے آپ نے تو کھا بھی لی ہوگی اور اب تو عید بھی آچکی اور آپ نے میٹھی عید کی میٹھی سوییاں بھی چک لی ہونگی

    Name:  images (2).jpeg
Views: 28
Size:  32.9 KB
    آپ کو عید کی بھی مبارکباد
    بہت شکریہ آپکا جناب
    One Vision One Standard

  3. #63
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    ﺁﭖ ﮐﻮ بھی ﻋﯿﺪ ﮐﯽ ﻣﺒﺎﺭﮐﺒﺎﺩ
    ﺟﻨﺎﺏ

  4. #64
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote leezuka389 said: View Post
    ﺁﭖ ﮐﻮ بھی ﻋﯿﺪ ﮐﯽ ﻣﺒﺎﺭﮐﺒﺎﺩ
    ﺟﻨﺎﺏ

    بہت شکریہ بھائی

  5. #65
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:57 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,273
    Threads
    411
    Credits
    39,647
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post


    آپ کی طرف سے دکھائی گئی ڈش کو دیکھ کر ہی انجوائے کرلیا باقی امید ہے آپ نے تو کھا بھی لی ہوگی اور اب تو عید بھی آچکی اور آپ نے میٹھی عید کی میٹھی سوییاں بھی چک لی ہونگی

    Name:  images (2).jpeg
Views: 28
Size:  32.9 KB
    آپ کو عید کی بھی مبارکباد
    بہت شکریہ آپکا جناب
    جی جناب اس میں تو کوئی شک نہیں
    ظہر کی نماز پڑھ کر آتےہیں پھر تفصیلی ریپلائی دیں گے
    آخر
    کو عید ہے

  6. #66
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    Name:  images (2).jpeg
Views: 28
Size:  32.9 KB


    eid special sawaiyan
    share karny ka shukrya


    Salmanssss

  7. #67
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote leezuka389 said: View Post
    Name:  images (2).jpeg
Views: 28
Size:  32.9 KB


    eid special sawaiyan
    share karny ka shukrya


    Salmanssss
    Most Welcome Brother

  8. #68
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:57 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,273
    Threads
    411
    Credits
    39,647
    Thanked
    1813

    Default

    Quote leezuka389 said: View Post
    Name:  images (2).jpeg
Views: 28
Size:  32.9 KB


    eid special sawaiyan
    share karny ka shukrya


    Salmanssss
    ہاں تم کچھ ہاتھ پاؤں نہ چلانا
    شکریہ لکھ دیا
    کافی
    ہے
    یہ پوچھا جا رہاہے کبھی تم جملہ سمجھ کر آگے نکل جاؤ
    ریپلائی کا انتظار رہے گا

  9. #69
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وعلیکم السلام
    آپ نے خاموشی کو توڑ کر اس جگہ کو عجوبہ بننے سے روک دیا
    اب سمجھ نہیں آرہا ہےکہ شکریہ کہا جائے کہ کچھ اور
    جب یہ فروٹ چاٹ کھاؤ تو ہمیں بھی یاد رکھنا
    ماش کی دال کے دھی بلے
    ماش کی دال کے دہی بھلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لگتا ہے آپ اردو سپیکنگ ہو
    کیوں کہ انہی فیملیز میں سینہ بہ سینہ یہ رسی پیز منتقل ہو رہی ہیں

  10. #70
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:57 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,273
    Threads
    411
    Credits
    39,647
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post
    ماش کی دال کے دہی بھلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لگتا ہے آپ اردو سپیکنگ ہو
    کیوں کہ انہی فیملیز میں سینہ بہ سینہ یہ رسی پیز منتقل ہو رہی ہیں
    لیجیے سرکار ۔۔۔ماش کی دال کے دہی بھلے۔۔۔کی ترکیب
    سینے سے نکل کر آپ کی خدمت میں حاضر ہے
    پھر نا کہنا کہ خبر نا ہوئی
    Name:  db.JPG
Views: 11
Size:  73.0 KB
    جب بناؤ تو اپنے استادِمحترم کو ضرور یاد رکھنا

  11. #71
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    لیجیے سرکار ۔۔۔ماش کی دال کے دہی بھلے۔۔۔کی ترکیب
    سینے سے نکل کر آپ کی خدمت میں حاضر ہے
    پھر نا کہنا کہ خبر نا ہوئی
    Name:  db.JPG
Views: 11
Size:  73.0 KB
    جب بناؤ تو اپنے استادِمحترم کو ضرور یاد رکھنا
    مجھے معلوم ہے بلکہ میں خود ماہر ہوں الحمدُللہ
    لیکن شکر ہے اس بہانے آپ کا دیدار تو ہوا
    ورنہ تو فورم پر اجنبی اجنبی بنا پھر رہا تھا

  12. #72
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    دہی بھلوں کے مصالحوں میں ایک اور چیز ایڈ کر لیں "تلی ہوئی سرخ لال مرچ"تلنے کے بعد ٹشو پر رکھیں تیل خشک ہونے پر گرینڈ کر لیں دہی بھلے پیش کرتے ہوئے ایک چٹکی شامل کر لیں ۔مزہ نہ بدل جائے تو کہنا

Page 6 of 7 FirstFirst ... 34567 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 10th May 2011, 09:47 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 15th January 2010, 02:09 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •