آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید

*Real Racing 3*

Name:  1.jpg
Views: 147
Size:  24.1 KB

میرے پیارے آئی ٹی دنیا کے ممبرز
آپ سب کے لئے اور بلخصوص گیمز کے شوقین ممبرز کے لئے میں ایک بہت ہی زبردست اور
Realistic
گیم چن کر لایا ہوں جو کہ ریسنگ گییمز کی دنیا میں مجھے بہت ہی اچھا اور کافی اصلی لگا، یہ گیم دکھنے میں حقیقت کا منظر پیش کرتا ہے اور اسکے ساتھ ساتھ کھیلنے میں بھی ایسا تجر بہ ہوتا ہے جیسے کہ حقیقت میں گاڑی چلارہے ہوں اور گاڑی کو کنٹرول کرنا بھی اِس میں آسان ہے

Name:  2.jpg
Views: 152
Size:  75.3 KB
Name:  3.jpg
Views: 222
Size:  52.7 KB
Name:  4.jpg
Views: 129
Size:  89.0 KB

اِس گیم
میں بے شمار راؤنڈز ہیں،تو پھر خوب انجوائے کرتے ہوئے کھیلنے کے لئے تیار ہوجائیں،امید ہے کہ یہ گیم کھیلنے میں آپکو بہت مزہ آئے گا اور حقیقت جیسا تجربہ ہوگا
اِس گیمز میں
Series
ہوتی ہیں اور اُن سیسیز میں سے ہر سیریز میں بہت سے راؤنڈز ہوتے ہیں جو کھیلنے کے مختلف طریقہ کار کیساتھ ہوتے ہیں،اور جیسے جیسے آپ کھیلتے جاتے ہیں ویسے ویسے دوسری سیریز آپ کے لئے انلاک ہوتی چلی جاتی ہیں

Name:  5.jpg
Views: 153
Size:  63.5 KB
Name:  6.jpg
Views: 148
Size:  48.5 KB
Name:  7.jpg
Views: 128
Size:  41.4 KB

اِس گیم میں
Multiplayer
کا زبردست فیچر بھی موجود ہے،تو پھر ہوجائیں تیار ایک حقیقت جیسا مزہ رکھنے والے گیم کو لوگوں کے ساتھ، اپنے عزیزوں اور دوستوں کے ساتھ کھیلنے کے لئے،
اِس گیم میں وقتی طورپر رہنے والے چیلینجیز بھی جِن کو ایک محدود مدت میں پورا کرنا ہوتا ہے

Name:  8.jpg
Views: 128
Size:  48.7 KB
Name:  9.jpg
Views: 129
Size:  42.0 KB

اِس گیم میں مختلف ممالک ہیں ذبردست گرافکس کے ساتھ جِن میں ٹورنامینٹس ہوتے ہیں،اِس گیم میں
Customization
کی سہولت بہت اچھے انداز میں دی گئی ہے،جسکے ساتھ آپ اپنی گاڑی کو اپنے حساب سے زبردست انداز میں ڈیکوریٹ کرسکتے ہیں

Name:  10.jpg
Views: 129
Size:  35.0 KB