Results 1 to 10 of 10

Thread: بیگم کے پکے کھانے

  1. #1
    Sabih.'s Avatar
    Sabih. is offline Advance Member
    Last Online
    9th November 2020 @ 08:52 AM
    Join Date
    19 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    4,829
    Threads
    382
    Credits
    681
    Thanked
    95

    Default بیگم کے پکے کھانے

    میاں بیوی کی لڑائی ٹالنے کی بہترین مثال ۔
    ایک دفعہ وہ کسی شادی میں مدعو ہوئے تو حسب عادت دولہے سے کہا،دیکھو میاں! شادی دوخاندانوں کا بندھن ہوتا ہے ،یاد رکھنا کچن میں بھی برتن کھڑکتے ہیں ،جب بھی بیوی غصہ کرے بس ہنس کا ٹال دینا، زندگی بے مثال گزرے گی ۔
    دیکھو میں ہمیشہ مثال سے سمجھاتا ہوں تاکہ بات سمجھنے میں آسانی ہو۔
    ایک دفعہ میری بیگم نےکھانا بنایا جس کا کوئی مزہ نہ تھا،ہم نے کہا ہمارے لیے دہی لیتی آ،وہ دہی لے آئی توہم اس سے کھانے لگے لیکن عورتوں کی مخصوص حس ہوتی ہے انہوں نے پوچھ ہی لیا کہ کیا ہوا میاں جی ! آج سالن کا مزہ نہیں آرہا؟ہم نے کہا بیگم آج سالن کا تو سواد نہیں لیکن میاں جی بھی ناراض نہیں۔
    بس پھر کیا تھا بیگم فوراً لپک کر اٹھیں اور لے آئیں بیلن۔۔۔۔۔(دیکھو! میاں بیلن بڑا خطرناک ہتھیار ہے اس کے وار سے ہمیشہ محتاط رہنا ،کمبخت جب بھی لگتا ہے گومڑ ضرور نکالتا ہے)۔
    ہم نے موڈ دیکھ کر "برداشت" کی اعلیٰ صفت کو خود پر حاوی کردیا۔۔۔ ۔۔۔چنانچہ بیگم نے ہم سے پوچھا ،بتا آج سالن کا سواد نہیں یا آپ کی زبان کا سواد نہیں ہے؟۔
    ہم نے فوراً کہا! بیگم آج ہماری زبان کا سواد نہیں ہے سالن تو آج بہت ہی مزے کا بنایا ہے۔۔
    بس میاں یوں معاملات اختیار کرنے سے گھر میں سکون رہتاہے۔ہمیشہ "برداشت"کیے رہنا زندگی سکون سے گزرے گی۔
    بقلم ص

  2. #2
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    بہت خوب

  3. #3
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    ہاہاہا
    شادی شدہ لوگوں کو یہ بات زیادہ سمجھ آئے گئی

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  4. #4
    Sabih.'s Avatar
    Sabih. is offline Advance Member
    Last Online
    9th November 2020 @ 08:52 AM
    Join Date
    19 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    4,829
    Threads
    382
    Credits
    681
    Thanked
    95

    Default

    شکریہ:ڈ

  5. #5
    Sabih.'s Avatar
    Sabih. is offline Advance Member
    Last Online
    9th November 2020 @ 08:52 AM
    Join Date
    19 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    4,829
    Threads
    382
    Credits
    681
    Thanked
    95

    Default

    Quote Derwaish said: View Post
    ہاہاہا
    شادی شدہ لوگوں کو یہ بات زیادہ سمجھ آئے گئی
    ہاں جی وہی تو ان معاملات سے گزرتے ہیں کنوارے تو کہتے ہیں کہ یہ شادی ہوتی کیا ہے بھلا! آخر ہماری بھی کروادیں ۔

  6. #6
    fasifasi824's Avatar
    fasifasi824 is offline Advance Member
    Last Online
    28th January 2024 @ 07:02 PM
    Join Date
    05 Jan 2017
    Location
    phalia
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    896
    Threads
    66
    Credits
    11,596
    Thanked
    136

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    چلیں جی اپنا تجربہ ہمارے ساتھ شئیر کرنےکا بہت شکریہ
    کوشش کریں گے کہ آپ کے مشورے پر عمل بھی کریں
    ورنہ کے بارے میں تو آپ نے آگاہی پہلے ہی شئیر کردی ہے
    جو
    یاد نہیں رکھے تو وہ یہ بات ضروری یاد رکھے

    کمبخت جب بھی لگتا ہے گومڑ ضرور نکالتا ہے

    کہیں پڑھا تھا۔۔جب اُن کی بیگم صاحبہ سے جلی جلی ِ روٹیاں سامنے رکھی تو قبلہ بقلم ص بولے
    بیگم تمھار ےحُسن سے تو اَب روٹیاں بھی جلنے لگی ہیں
    ہاہاہاہا

  8. #8
    lost_illlusion is offline Senior Member+
    Last Online
    10th May 2022 @ 08:50 PM
    Join Date
    12 May 2019
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    205
    Threads
    45
    Credits
    1,515
    Thanked
    29

    Default

    اہاہاہاہاہاہاہا بہت خوب

    Sent from my XT1254 using Tapatalk

  9. #9
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Sabih. said: View Post

    میاں بیوی کی لڑائی ٹالنے کی بہترین مثال ۔
    ایک دفعہ وہ کسی شادی میں مدعو ہوئے تو حسب عادت دولہے سے کہا،دیکھو میاں! شادی دوخاندانوں کا بندھن ہوتا ہے ،یاد رکھنا کچن میں بھی برتن کھڑکتے ہیں ،جب بھی بیوی غصہ کرے بس ہنس کا ٹال دینا، زندگی بے مثال گزرے گی ۔
    دیکھو میں ہمیشہ مثال سے سمجھاتا ہوں تاکہ بات سمجھنے میں آسانی ہو۔
    ایک دفعہ میری بیگم نےکھانا بنایا جس کا کوئی مزہ نہ تھا،ہم نے کہا ہمارے لیے دہی لیتی آ،وہ دہی لے آئی توہم اس سے کھانے لگے لیکن عورتوں کی مخصوص حس ہوتی ہے انہوں نے پوچھ ہی لیا کہ کیا ہوا میاں جی ! آج سالن کا مزہ نہیں آرہا؟ہم نے کہا بیگم آج سالن کا تو سواد نہیں لیکن میاں جی بھی ناراض نہیں۔
    بس پھر کیا تھا بیگم فوراً لپک کر اٹھیں اور لے آئیں بیلن۔۔۔۔۔(دیکھو! میاں بیلن بڑا خطرناک ہتھیار ہے اس کے وار سے ہمیشہ محتاط رہنا ،کمبخت جب بھی لگتا ہے گومڑ ضرور نکالتا ہے)۔
    ہم نے موڈ دیکھ کر "برداشت" کی اعلیٰ صفت کو خود پر حاوی کردیا۔۔۔ ۔۔۔چنانچہ بیگم نے ہم سے پوچھا ،بتا آج سالن کا سواد نہیں یا آپ کی زبان کا سواد نہیں ہے؟۔
    ہم نے فوراً کہا! بیگم آج ہماری زبان کا سواد نہیں ہے سالن تو آج بہت ہی مزے کا بنایا ہے۔۔
    بس میاں یوں معاملات اختیار کرنے سے گھر میں سکون رہتاہے۔ہمیشہ "برداشت"کیے رہنا زندگی سکون سے گزرے گی۔
    بقلم ص
    Not Bad

  10. #10
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    بہت ہی زبردست
    بہت اچھا لگا اپ کا تھریڈ پڑھ کر
    اپ کابے حد شکریہ

Similar Threads

  1. Replies: 24
    Last Post: 3rd July 2021, 09:37 PM
  2. Replies: 12
    Last Post: 24th June 2019, 07:54 PM
  3. Replies: 17
    Last Post: 19th November 2011, 09:54 PM
  4. Replies: 20
    Last Post: 11th May 2011, 12:19 PM
  5. Replies: 5
    Last Post: 19th September 2009, 10:56 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •