دو ہفتے قبل ایک خبر لیک آؤٹ ہوئی تھی کہ آئی فون کلر کے متعلق حکمت عملی تبدیل کررہا ہے ،ویسے بھی آئی فون کے "کی فیوچرز"میں سے اس کے مختلف چمکتے ہوئے کلرز بھی ہیں ،ایپل کے متعلق ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ اپنے کامیاب ماڈل ایکس آر کے لیے دو مزید کلرز متبادل بنارہاہے،۔
ایک قابل اعتماد ذریعہ کے مطابق متنازع بننے والوں کلرز میں کورل اور بلیو ہیں اور یہ دو نئے رنگوں، سبز اور لیونڈر سے ملتے جلتے شیڈ کے لیے راہ ہموار کرسکتے ہیں۔
کہا جارہا ہے کہ ایسا ہوتا بہت عمدہ نظر آ رہا ہے کہ ایپل اپنے دو بورنگ سیاہ و سفید سکیم سے چھٹکارا دلا رہا ہے اور ایپل کے حوالے سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ اگر یہ رنگ اس کے بجٹ والے ہینڈ سیٹ میں استعمال ہوں ۔
ویب سائٹ میں لکھا گیا ہے کہ دیکھتے ہیں اس کمپنی کے دو نئے سبز اور ارغونی رنگ کثیر تعداد کے آئی فون خریداروں کے دل جیت پاتے ہیں یا نہیں ۔
سورس
چائنیز ویب سائٹ / انگلش ویب سائٹ
بقلم ص