Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 20

Thread: نیو وی آئی پی ممبر۔ مبارک باد

  1. #1
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Thumbs up نیو وی آئی پی ممبر۔ مبارک باد

    السلام علیکم ڈئیر ممبرز

    آئی ٹی دُنیا فورم کی مینجمنٹ ہمیشہ سے بہترین کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتی رہی ہے۔
    اسی سلسلے کی ایک کڑی آج آپ کے سامنے ہے۔

    ہمارے فورم کے اچھے ممبر جو ماضی میں بھی اپنے بہترین کام کی وجہ وی آئی پی رہے۔
    یہ تب کی بات ہے جب میں بھی ان کے ساتھ وی آئی پی ہوا کرتا تھا۔

    پھر کچھ مصروفیات کی وجہ سے یہ ایکٹو نہ ہو سکے۔ لیکن اب ماشاءاللہ دگنی طاقت کے ساتھ ایکٹو ہو چکے ہیں۔
    مینجمنٹ نے ان کو ایکٹو دیکھتے ہوئے ان کے کام کی وجہ سے وی آئی رینک سے نوازا ہے۔

    اُن کا نام ہے
    سلمان احمد
    Salmanssss

    سلمان آپ کو بہت بہت مبارک ہے
    آپ کو میری طرف سے ایک ہزار آئی ٹی کریڈٹ کا تخفہ
    امید ہے آپ اپنا کوالٹی ورک جاری رکھیں گے۔

  2. #2
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    14th April 2024 @ 03:03 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,911
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    السلام علیکم ڈئیر ممبرز

    آئی ٹی دُنیا فورم کی مینجمنٹ ہمیشہ سے بہترین کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتی رہی ہے۔
    اسی سلسلے کی ایک کڑی آج آپ کے سامنے ہے۔

    ہمارے فورم کے اچھے ممبر جو ماضی میں بھی اپنے بہترین کام کی وجہ وی آئی پی رہے۔
    یہ تب کی بات ہے جب میں بھی ان کے ساتھ وی آئی پی ہوا کرتا تھا۔

    پھر کچھ مصروفیات کی وجہ سے یہ ایکٹو نہ ہو سکے۔ لیکن اب ماشاءاللہ دگنی طاقت کے ساتھ ایکٹو ہو چکے ہیں۔
    مینجمنٹ نے ان کو ایکٹو دیکھتے ہوئے ان کے کام کی وجہ سے وی آئی رینک سے نوازا ہے۔

    اُن کا نام ہے
    سلمان احمد
    Salmanssss

    سلمان آپ کو بہت بہت مبارک ہے
    آپ کو میری طرف سے ایک ہزار آئی ٹی کریڈٹ کا تخفہ
    امید ہے آپ اپنا کوالٹی ورک جاری رکھیں گے۔

    بہت بہت مبارک ہو سلمان بھائی

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    ڈئیر ممبر آپ کو دوبارہ وی آئی پی رینک ملنے کی بہت بہت مبارک ہو۔
    تمام ٹیم ممبران یہ امید کرتے ہیں کہ آپ اپنا کام اسی جوش و جزبے سے جاری رکھیں گے۔

  4. #4
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Smile

    وعلیکم السلام
    جزاک اللّٰہ خیرا
    میرے بھائی علی حیدر بہت شکریہ آپ کا
    آپ ایک اچھے انسان ہیں اسلئے آپ نے میرے لئے عزت افزائی والے الفاظ استعمال کئے
    آج سے تقریباً چار سال پہلے ہمارا بہت اچھا ساتھ رہا تھا
    بہت شکریہ ڈیئر برودر علی حیدر کریڈٹس کا تحفہ مجھے دے کر مخلص دوست اور بھائی ہونے کا اظہار آپ نے کیا

    One Vision One Standard

  5. #5
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    بہت بہت مبارک ہو سلمان بھائی

    بہت نوازش مائی فرینڈ

  6. #6
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    ڈئیر ممبر آپ کو دوبارہ وی آئی پی رینک ملنے کی بہت بہت مبارک ہو۔
    تمام ٹیم ممبران یہ امید کرتے ہیں کہ آپ اپنا کام اسی جوش و جزبے سے جاری رکھیں گے۔

    انشاءاللّٰہ عزوجلّ جاری رکھونگا
    بہت شکریہ

  7. #7
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    مینیجمنٹ
    کا بہت بہت شکریہ کے انہونے میری عزت افزائی اور حوصلہ افزائی کی

  8. #8
    dxtyle's Avatar
    dxtyle is offline Advance Member
    Last Online
    26th February 2024 @ 08:27 PM
    Join Date
    01 Oct 2009
    Location
    LoadIng....
    Gender
    Male
    Posts
    2,219
    Threads
    97
    Credits
    3,040
    Thanked
    64

    Default

    bohat bohat mubarak ho

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام
    میری جانب سے بھی برادر سلمان احمد کو دوبارہ وی آئی پی رینک ملنےپر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد
    اللہ پاک آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں عطا فرمائیں
    آمین

  10. #10
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    سلمان بہائی کو وی آئی پی ریکنگ مبارک ہو

  11. #11
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote dxtyle said: View Post
    bohat bohat mubarak ho

    بہت شکریہ ڈیئر

  12. #12
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وعلیکم السلام
    میری جانب سے بھی برادر سلمان احمد کو دوبارہ وی آئی پی رینک ملنےپر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد
    اللہ پاک آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں عطا فرمائیں
    آمین

    بہت شکریہ جناب

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 26th August 2012, 05:21 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 14th August 2010, 03:42 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •