سلمان بھائی کے کمنٹس کا شکریہ - اس سال حج کیلئے دس ہزار لوگوں کو اجازت ہوگی۔ یہ سب اس کرونا وائرس کی آفت اور فتنے کی وجہ سے ہے۔ المیہ یہ ہے کہ اس فتنے سے نمٹنے کیلئے ہمیں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کی روشنی میں اس کا حل نکالتے لیکن ہم من حیث القوم یہود و نصاری کے پیچھے ہاتھ باندھ کر چل رہے ہیں۔ جو جدھر چاہتے ہیں ہمیں دھکیل کر لے جاتےہیں۔