او ہو
سلمان بھائی عیدی تو آپ سے لینی بنتی ہے نا۔۔۔
آفٹر آل میں چھوٹا جو ہوں
کیا خیال ہے حسیب صاحب؟
ڈیل تو پکی ہے ۔
لیکن خیال رکھیے گا درویش بھائی اس معاملے میں بھی درویش نکلے تو؟
اور ہاں لیپ ٹاپ رکھلینا اور کرولا میں رکھلونگا اور موبائل شاہین لطیف بھائی کو دے دینگے
ٹھیک ہے نا
ALi.HaiDEr
اگر دماغ لڑاتے
اگر دماغ لڑاتے
اگر دماغ لڑاتے
تو پھر
وہ تین ہزار ڈالر والی عیدی پر بھی نظر
کرلیتے جو آپ کے حصے میں آجاتی،
آپ کو تو مینے پہلے ہی بولدیا تھا کہ آپ کا حصہ بھی لگادونگا، جبھی کہتے ہیں
پہلے تولو
پھر
بولو
لیکن اب تو آپنے شکوہ کردیا ہے، اب مجھے مزید کوئی جواب دینے کی ضرورت نہیں
ہاہاہا
سر جی عیدی تقسیم ہوتی ہےاور تحائف دیے جاتے ہیں
باقی
ہمیں تو آپ کی خاموشی ہی بہت ہے
بقول
شاعر کے
تو بول نہ بول تیرے بولنے کاغم نہیں
تیرا دیدار ہوجائے وہ کسی تحفے سے کم نہیں
تبدیلی کا زمانہ ہے اس لئے کچھ تبدیلی کی گئی بمعہ معذرت شاعر صاحب سے
ہاہاہا
تو پھر کب کرارہے ہیں دیدار؟ ایک شہر میں رہتے ہوئے تو ۔۔۔۔
ہمیں معلوم ہے اتنی گرمی میں لسی تو پلا ہی دوگے۔
ALi.HaiDEr
ہاں علی حیدر کوئی نئی تازی رپورٹ
سلمان بھائی میری طرف سے بھی آپ کو موڈریٹر رینک ملنے پر مبارک باد قبول ہو
Sent from my XT1254 using Tapatalk
Bookmarks