آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید

Asif Zardari Arrested by NAB


پیپلزپارٹی کے لیڈر _آصف زرداری صاحب کو اُن کے گھر سے
10 June 2019
کو گرفتار کرلیا گیا


Name:  5cfe569e00372_EDIT_1.jpg
Views: 60
Size:  89.3 KB

جس کیس میں آصف علی زرداری صاحب کو گرفتار کیا گیا وہ جعلی بینک اکاؤنٹس کا کیس تھا جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے اُن کی ضمانت قبل از گرفتاری کی مدت میں اضافے کی درخواست کو مسترد کردیا_ جس کے بعد یہ گرفتاری عمل میں آئی

یہ کیس آصف علی زرداری صاحب پر سن
2015
میں مسلم لیگ ن کی حکومت نے شروع کیا تھا_ پھر سن
2018
میں یہ کیس سپریم کورٹ گیا_ اور بینکنگ کورٹ بھی گیا اور اب اِس کیس پر نیب اپنا ریفرینس دائر کررہی ہے

Name:  5cfe49dbc9f4a.jpg
Views: 76
Size:  46.9 KB


پیپلزپارٹی کے ورکرز نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے ضمانت کی درخواست مسترد کرنے پر لاہور میں احتجاج بھی کیا


Name:  5cfe473188970.jpg
Views: 77
Size:  36.4 KB


شکریہ