Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 30

Thread: Welcome to New Team Member

  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Smile Welcome to New Team Member





    Welcome to you Dear Team Member ITDunya

    *Haseeb Alamgir*



    ڈیئر ممبرز آج حاضر ہوا ہوں نئی مبارکباد کے ساتھ
    مینیجمنٹ
    نے حسیب عالمگیر صاحب سے خوش ہوکر اُن کو موڈریٹر رینک سے نوازا ہے

    ڈیئر ٹیم ممبر آئی ٹی دنیا
    حسیب عالمگیر
    آپ کو آپ کا موڈریٹر رینک بہت بہت مبارک ہو




    Name:  460953d1445265774-fireworks44q1.gif
Views: 74
Size:  181.2 KB

    One Vision One Standard

  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Many Many Congregations Haseeb Alamgir

    You Deserved That !

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ برادر سلمان احمد
    تحریر گزار آپکا بہت مشکور ہےکہ آپ نے میرے لئے اتنا خوبصورت تھریڈ تشکیل دیا اور مجھے مبارک باد دی ۔

    فورم آئی ٹی دنیا کی مینیجمنٹ کا بھی مشکور ہوں کہ اُنھوں نے مجھے ایک بار پھر سےموڈریٹر رینک سے نوازا ہے
    باقی
    اس فورم کے دوستوں کا بھی شکر گزار ہوں کہ وہ میرے کام کو پسند کرتے ہیں
    اور
    جہاں ضروری ہو وہاں میری کوتاہیوں سے بھی آگاہی دیتے رہتے ہیں
    کیونکہ
    اچھے دوستوں کا یہی کام ہوتا ہے
    شاہین بھائی
    میٹھائی کہاں ہے تمھارے دوست نے ترقی کر لی ہے؟

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    ایک ہمارے اور دوست اور جانِ عزیز ہیں
    بازی گر
    ان کی محبتوں کا ساتھ بھی ہمارے ساتھ رہتا ہے
    شکریہ
    بازی گر

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ برادر سلمان احمد
    تحریر گزار آپکا بہت مشکور ہےکہ آپ نے میرے لئے اتنا خوبصورت تھریڈ تشکیل دیا اور مجھے مبارک باد دی ۔

    فورم آئی ٹی دنیا کی مینیجمنٹ کا بھی مشکور ہوں کہ اُنھوں نے مجھے ایک بار پھر سےموڈریٹر رینک سے نوازا ہے
    باقی
    اس فورم کے دوستوں کا بھی شکر گزار ہوں کہ وہ میرے کام کو پسند کرتے ہیں
    اور
    جہاں ضروری ہو وہاں میری کوتاہیوں سے بھی آگاہی دیتے رہتے ہیں
    کیونکہ
    اچھے دوستوں کا یہی کام ہوتا ہے
    شاہین بھائی
    میٹھائی کہاں ہے تمھارے دوست نے ترقی کر لی ہے؟

    بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔
    ہم تو کب سے اپنی باہیں پھیلائے آپ کا انتظار کر رہے تھے۔
    چلو دیر آئے درست آئے۔
    بہت بہت مبارک ہو۔
    Name:  gifts2.jpg
Views: 76
Size:  82.7 KB

    اس میں ہر قسم کی مٹھائی موجود ہے۔


  6. #6
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے۔
    حسیب عالمگیر صاحب آپ کو ایک بار پھر موڈیٹر رینک مبارک ہو۔
    ہمارا اور آپ کا ساتھ مزید مضبوط ہو گیا
    اللہ آپ کو مزید کامیابیاں نصیب فرمائے

  7. #7
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    واہ واہ حسیب بھائی کیا ذبردست خوشخبری سنائی ہے ۔بہت بہت مبارک ہوا ٓئی ٹی ڈنیا کا موڈریٹر رینک

  8. #8
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    حسیب بہائی کو بہت بہت مبارک ہو

  9. #9
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    پا جی مبارکاں ایک بار پھر سے

    خوش رہیں

    اور سلمان پا جی آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو

    امید ہے آپ فارم پے ایسے ہی اچھا کام جاری رکھیں گئے

    جزاک اللہ خیرا

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  10. #10
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔
    ہم تو کب سے اپنی باہیں پھیلائے آپ کا انتظار کر رہے تھے۔
    چلو دیر آئے درست آئے۔
    بہت بہت مبارک ہو۔
    Name:  gifts2.jpg
Views: 76
Size:  82.7 KB

    اس میں ہر قسم کی مٹھائی موجود ہے۔

    بہت شکریہ
    مانا کہ ہم اور آپ عمر کے اس حصے میں ہیں جہاں
    اخروٹ
    نہیں چبائے جا سکتے ہیں
    پر
    اتنی سوفٹ میٹھائی کی ضرورت نہیں تھی جو کھائی بھی نہ جاسکے
    ہم کو تو نان ٹھتائی کھانی ہے جو آپ کے شہر کی بہت مشہور ہے
    -۔-۔-۔-
    آپ دوستوں کی محبت کا بہت شکریہ

  11. #11
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے۔
    حسیب عالمگیر صاحب آپ کو ایک بار پھر موڈیٹر رینک مبارک ہو۔
    ہمارا اور آپ کا ساتھ مزید مضبوط ہو گیا
    اللہ آپ کو مزید کامیابیاں نصیب فرمائے
    شکریہ جنابِ محترم یہ سب آپ دوستوں کی محبت ہے کہ آپ سب اتنا پیار دیتے ہیں
    -۔-۔-
    تمھاری طرف سے لسی پینا ابھی باقی ہے اور مجھے یاد بھی ہے
    جب بھی تمھارے گھر کے پاس سے گزرتا ہوں تم کو یاد ضرور کرتا ہوں بمعہ لسی
    ہاہاہاہا
    -۔-۔-
    ان شاء اللہ ہم سب ساتھ ہیں


  12. #12
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Sahil_Jaan said: View Post
    واہ واہ حسیب بھائی کیا ذبردست خوشخبری سنائی ہے ۔بہت بہت مبارک ہوا ٓئی ٹی ڈنیا کا موڈریٹر رینک
    پہلے تو بہت شکریہ آپ کی محبت بھری مبارک باد قبول کی جاتی ہے
    تم
    تو ویسے ہی میری جان ہو بمعہ ساحل

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Well come to New Team Member
    By Shaheen Latif in forum Greetings
    Replies: 18
    Last Post: 24th April 2021, 06:15 PM
  2. Sohail And Afridi(Don't Reply Team Member and Member Please)
    By Gr8^Masood in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 3
    Last Post: 26th December 2009, 11:04 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •