آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید

رفیق المعتمرین
RAFIQ UL MUTAMIRIN


Name:  bt655_EDIT_1.jpg
Views: 83
Size:  16.4 KB

Book Name:
رفیق المعتمرین
Author:
محمد الیاس عطّاؔر قادِری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ
Publisher:
مکتبۃُ المد ینہ کراچی


ڈیئر ممبرز _ حج و عمرہ ادا کرنے والے لوگوں پر حج و عمرہ کے ضروری مسائل جاننا فرض ہے، یہ کتاب جس کا نام رفیق المعتمرین ہے_ حج و عمرہ کے مسائل جاننے کے لئے بہت زبردست کتاب ہے_ ممبرز اور گیسٹس_ بلخصوص جو لوگ حج و عمرہ پر جارہے ہیں_ وہ خواتین و حضرات ضرور اِس کتاب کا مطالعہ فرمائیں

*****
اِس کتاب میں_ حج کے مسائل ہیں_ عمرہ کے مسائل ہیں_ عمرہ کا طریقہ ہے_ طواف کے مسائل ہیں_ اور طواف کا طریقہ ہے_ احرام کے مسائل ہیں_ اور احرام باندھنے کا طریقہ ہے_ حج و عمرہ کے_ طواف و احرام کے حوالے سے_ اِس کتاب میں بہت سے مسائل پر معلومات دی گئی ہے_ اِن حوالوں سے ڈھیروں معلومات اِس کتاب میں موجود ہے_ اِس کتاب اِس میں ذیادہ تر فتاویٰ رضویہ شریف اور بہارِ شریعت جیسی مستند کتابوں میں موجود مسائل آسان کرکے لکھنے کی کوشش کی گئی ہے_ اِس کتاب کا ضرور توجہ کے ساتھ مطالعہ فرمائیں اور علمِ دین حاصل کریں

Click Here to Direct Download

جزاک اللّٰہ خیرا
شکریہ

دعاؤں کا طالب
سلمان احمد