آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید


*Two Important Icons*

****************************

ڈیئر ممبرز آج میں بہت آسان انداز سے کے ساتھ ایک کام کی معلومات آپ ممبرز اور آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر سرفنگ کرنے والے گیسٹس یعنی مہمانوں کی خدمت پیش کرنا چاہتا ہوں

اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں اپنی آسانی کے لئے کہ آپ نے آج تک جس تھریڈ میں بھی اپنا کمنٹ کیا ہو وہ آپ کو فورم پر نظر آجائے، آپ اپنی تھریڈ دیکھیں یا کسی اور کی یا ایک ساتھ کسی بھی ممبر کی ساری تھریڈ دیکھیں اور آپ کو تھریڈ کا ٹائٹل دیکھتے ہی یہ بھی پتہ چل جائے کہ آپ نے اُس تھریڈ میں اپنا کمنٹ کیا ہوا ہے یا نہیں تو ملاحظہ فرمائیں

ڈیئر ممبرز دیکھیں اِس پکچر میں آپ کو ہرے رنگ کا نشان نظر آرہا ہوگا وہ نشان اِس بات کی علامت ہے کہ اُس تھریڈ میں آپ نے کمنٹ کیا ہوا ہے، جب آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر لاگ اِن کریں گے تو یہ نشان آپ کو نظر آئے گا

Name:  IT.jpg
Views: 62
Size:  191.6 KB
Name:  Screenshot_20190614_180332.jpg
Views: 102
Size:  95.0 KB

اب ایک اور کام کی بات بھی عرض کردینا چاہتا ہوں، وہ یہ ہے کہ فورم پر مختلف تھریڈز میں چاہے وہ آپ کی ہوں یا کسی اور کی ایک اور نشان نظر آتا ہے اور وہ یہ ہے جو کہ ہرے رنگ والے آئکن کے برابر میں آپ کو نظر آرہا ہوگا، دیکھیئے پکچر میں

Name:  Screenshot_20190614_180618.jpg
Views: 107
Size:  93.6 KB

جی تو یہ وہ آئکن ہے جس کا مطلب یہ ہے تھریڈ میں کسی قسم کی کوئی اٹیچمنٹ
موجود ہے ، جیسے کہ کوئی پکچر فائل، اب آپ فورم پر جتنی بھی تھریڈز کا ٹائٹل دیکھینگے آپ کو دیکھتے ہی پتہ چل جائے گا کہ کس تھریڈ میں کوئی اٹیچمنٹ ہے، اور یہ آئکن بغیر لاگ اِن ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے
اب اِن دونوں آئکنز کو ایک ساتھ دیکھ لیجیئے

Name:  Screenshot_20190614_181109.jpg
Views: 66
Size:  53.0 KB

اگر اِس ناچیز کی یہ معلومات آپ کو پسند آئی ہوں تو اپنے کمنٹ کے ذریعے انفارم کرنا مت بھولیئے گا


شکریہ

دعاؤں کا طالب سلمان احمد