آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
کیا آپ جانتے ہیں کہ ایپل نے نستعلیق فونٹ
IOS 9 BETA
ورژن میں متعارف کروایا تھا, اور جِن صاحب کی کوششوں سے ایپل نے یہ فونٹ شامل کیا تھا اُن کا نام مدثر نعیم تھا جنہونے نے اِس حوالے سے مسلسل مہم جاری رکھی ہوئی تھی
مگر ایپل کمپنی نے
IOS X
ورژن میں یہ فونٹ شامل نہیں کیا تھا، جس کے بعد مدثر نعیم صاحب نے اپنی مہم کو جاری رکھا جس کا مثبت نتیجہ سامنے آیا اور ایپل نے جمیل نوری نستعلیق فونٹ کو
IOS 11
ورژن میں شامل کردیا تھا، ہے نہ خوشی کی بات
یہ فونٹ ایپل کے اِس آپریٹنگ سسٹم میں
Urdu, Persian and Arabic
زبانوں کے لئے ہے اور اِن زبانوں کا ڈیفالٹ فونٹ ہے


Name:  1..jpg
Views: 99
Size:  82.9 KBName:  2.jpg
Views: 99
Size:  29.0 KB

شکریہ