*22/6/2019*
*آج 22جون بروز ہفتہ کوسال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہوگی،ماہرین فلکیات کے مطابق 22جون2019ءاس سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہوگی،یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہونا شروع ہوجاتا ہے اور22دسمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریبا برابر ہوتا ہے جبکہ اس کے بعد راتوں کے دورانیے میں اصافہ اور دن کا دورانیہ مختصر ہونا شروع ہو جاتا ہے 22دسمبر سال کامختصر ترین دن اور رات طویل ترین ہوتی ہے*!!!!!!!!

Sent from my XT1254 using Tapatalk