Results 1 to 5 of 5

Thread: میری زندگی کا سب سے افسردہ دن

  1. #1
    LuqmanAziz440 is offline Junior Member
    Last Online
    5th July 2019 @ 06:38 PM
    Join Date
    05 Jul 2019
    Gender
    Male
    Posts
    6
    Threads
    6
    Credits
    83
    Thanked: 1

    Thumbs up میری زندگی کا سب سے افسردہ دن

    میری زندگی کا سب سے افسردہ دن

    بحیثیت ڈاکٹر روزانہ لیبر روم میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتا ہوں ساتھ ہر ماں کے لیے دعا کرتا ہوں کہ ماں کو بھی سلامتی ملے اور بچہ بھی خیر و عافیت سے دنیا میں آجائے، لیبر روم میں عورت جس تکلیف سے گزر رہی ہوتی ہے مرد ہونے کے ناطے سمجھنا مشکل ہے
    لفظوں میں بیان نہیں کرسکتا
    نو مہینوں کی مشقت الگ مگر بچے کو ڈیلیور کرنے کا درد الگ
    آج میں نے لیبر روم میں بچے کی پیدائش کے بعد ایک ماں کو دم توڑتا دیکھا ہے
    اللہ کے فیصلے ہوتے ہیں بے شک
    مگر اس عورت کا معاملہ یا کیس اتنا تکلیف دہ کیوں تھا
    اس شادی شدہ جوڑے نے 14 سال والدین بننے کا انتظار کیا
    بہت علاج کروایا……آخرکار
    “آئی وی ایف ”
    طریقہ بھی آزمالیا
    جس کی وجہ سے عورت نے بہت برداشت بھی کیا
    حالانکہ عورت میں رسولیاں بھی بہت تھی
    سائنس کے مطابق انکا حاملہ ہونا ممکن نظر نا آتا تھا
    مگر اللہ ہر شے پہ قادر ہے
    آخر کار نو ماہ کے دورانیے کے بعد اسکا میاں ڈلیوری کے لیے اسے سپتال لایا
    وہاں سات گھنٹے اس نے ناقابل برداشت درد سہا
    مگر آسانی نہیں ہو رہی تھی تو ہمیں بڑی سرجری کرنا پڑی
    اللہ نے پھول جیسا بیٹا دیا
    جسے کافی دیر تک وہ اپنی بازو میں لے کر رب کا شکر ادا کرتی رہی……اور ممتا سے بھرپور اسے چوم رہی تھی
    بچہ اسکے بازو کے ساتھ لیٹا ہے اور اس نئی نویلی ماں نے وہیں دم توڑ دیا
    میں بہت افسردہ تھا……ہمت کر کے یہ خبر اسکے میاں کو دی…..وہ بچے کو بھول کر بیوی کا سن کا جیسے سکتے میں آگیا
    ایک جان سے چلا گیا ایک جان کو دنیا میں لانے کے لیے
    اپنی عورت کی عزت کرہے…..خدارا قدر کریں …… جو موت کی وادی سے ہوکر آپکو باپ بننے کی خوشی دیتی ہے
    نو ماہ بچے کو پیٹ میں رکھنا کوئی مزاق نہیں
    اللہ سے دعا ہے جو بھی ماں بننے والی ہیں اسکی حفاظت پہلے فرما
    کوئی آزمائش نہ دینا
    اللہ پاک سب کے لیے آسانی پیدا فرمائے ۔۔۔ آمین

  2. #2
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    آمین

  3. #3
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    آمین

  4. #4
    Alone Men's Avatar
    Alone Men is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2019 @ 09:07 PM
    Join Date
    28 Jun 2019
    Location
    G-9/2,Islamabad
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    228
    Threads
    21
    Credits
    1,266
    Thanked
    25

    Default

    آمین ثمہ آمین
    بہت ہی دکھی اور آفسردہ واقعہ کا اشتراک کیا ہے
    بس اللہ کا ایک نظام ہے وہ بہتر جانتا ہے کہ کیا انسان کے لیے بہتر ہے
    اور کیا نقصان دہ ہے
    آپ کا بہت بہت شکریہ

  5. #5
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,481
    Threads
    150
    Credits
    18,333
    Thanked
    721

    Default

    جزاک اللہ

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 26th September 2015, 11:03 AM
  2. Replies: 9
    Last Post: 20th June 2011, 09:05 AM
  3. Replies: 26
    Last Post: 25th January 2011, 02:18 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 9th December 2010, 09:03 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •