•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
کعب بن زہیر


حضرت کعب بن زہیر بن ابی سلمٰی دور صحابہ رضی اللہ عنہم کے دوسرے بڑے شاعر ہیں ۔ ان کی قصیدہ بانت سعاد سے عربی ادب کا دامن مہکتا ہے ۔ وہ جاہلی دور کی شاعرانہ روایت کے پرورش کردہ تھے اور ایک طویل مدت تک خوشبوئے اسلام سے دور رہے ۔ ان کے اسلام لانے کا واقعہ ملاحظہ فرمائیے ۔ قبول اسلام کے وقت آپ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کی خدمت میں ایک قصیدہ پیش کیا ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نظر عنایت کی اور اپنی ردائے مبارک عطا فرمائی ۔ یہ قصیدہ بردہ [1] کہلاتا ہے

•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•