Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: آئی فون پر سافٹویئر انسٹان کرنے کا طریقہ

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default آئی فون پر سافٹویئر انسٹان کرنے کا طریقہ


    السلام علیکم۔
    آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج آپ کے لیے بہت اہم تھریڈ تشکیل دے رہا ہوں۔
    یہ تھریڈ ڈیڈ آئی فون پر دوبارہ سے سافٹ ویئر انسٹال کر نے کے متعلق ہے۔اس تھریڈ میں میں آپ کو سٹیپ بائی سٹیپ
    سکرین شاٹ کے ساتھ آئی فون پر سافٹ ویئر انسٹال کرنا بتاوں گا۔
    تھریڈ شروع کرنے سے پہلے میرا آپ سب ممبران جو آئی فون استعمال کر رہے ہیں مشورہ ہے
    کہ وہ آئی کلاوڈ میں اپنا ڈیٹا سیوو کرنے کے ساتھ اپنے کمپیوٹر پر بھی بیک اپ ضرور بنا کر رکھیں۔
    اور اپنے کمپیوٹر پر آئی ٹیون بھی ضرور انسٹال کر کے رکھیں۔

    کیوں کہ آپ کو اپنا ڈیٹا بیک اپ کرنے کے لیے اور سافٹویئر کو انسٹال کرنے کے لیے کمپیوٹر پر آئی ٹیون درکار ہو گا۔
    جب آپ کے آئی فون کا سافٹویئر کرپٹ یا خراب ہو جائے تو موبائل کی سکرین پر صرف ایپل کا آئیکون نظر آتا ہے
    لیکن موبائل سٹارٹ نہیں ہوتا اور کوئی بٹن بھی کام نہیں کرتا اور آپ کا موبائل گرم ہونا شروع ہو جاتا ہے۔

    Name:  aa.jpg
Views: 447
Size:  40.1 KB

    اب میں آپ کو بتاوں گا کہ اس صورتِ حال میں موبائل کو آف کس طرح کیا جا سکتا ہے تا کہ مزید گرم ہونے سے بچایا جا سکے۔
    اس کے لیے آپ پاور بٹن اور ہوم بٹن دونوں کو کچھ دیر کے کیے اکٹھا دبا کر رکھیں۔ موبائل آف ہو گا پر پھر آن ہو جائے گا۔
    لیکن مسلسل تین بار یہ عمل دہرانے سے موبائل آف ہو جائے گا۔ جس سے وہ مزید گرم نہیں ہو گا۔


    اب چلتے ہیں سافٹویئر انسٹالیشن کی طرف۔
    تو سب سے پہلے آپ اپنے کمپیوٹر پر آئی ٹیون کو اوپن کر لیں۔


    Name:  s.jpg
Views: 414
Size:  26.5 KB

    جب آئی ٹیون اوپن ہو جائے تو اپنا موبائل ڈیٹا کیبل سے کمپیوٹر کے ساتھ منسلک کر دیں۔آئی ٹیون آپ کے موبائل کو ڈیڈیکٹ نہیں کرے گا
    کیوں کہ اس میں سافٹویئر نہیں ہے۔ اب آپ نے نیچے سکرین شاٹ کے مطابق پاور اور ہوم بٹن کو اکٹھا اُس وقت تک دبائے رکھنا ہے
    جب تک آپ کے موبائل پر ڈیٹا کیبل اور کمپیوٹر کا نشان نہ آ جائے، آپ کا کمپیوٹر انٹر نیٹ سے بھی کنکٹ ہونا چاہیے۔
    کیوں کہ سافٹویئر ڈاون لوڈ کر کے ہی انسٹال ہونا ہے۔

    Name:  1.jpg
Views: 430
Size:  28.4 KB

    جیسے ہی آپ کے موبائل پر ڈیٹا کیبل کا سائن آئے گا اس کے ساتھ ہی آپ کے کمپیوٹر پر اس سکرین شاٹ کے مطابق میسج آ ئے گا۔

    Name:  1a.png
Views: 410
Size:  30.8 KB

    اس کے بعد تھوڑی ہی دیر میں یہ میسج آئے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کا موبائل کمپیوٹر سے کنکٹ ہو چکا ہے۔
    اور آپ کے موبائل کا نام اور سیریل نمبر شو ہو جائے گا۔
    یہاں آپ نے اپ ڈیٹ پر کلک کرنا ہے۔


    Name:  2.jpg
Views: 429
Size:  23.3 KB

    اس کے بعد اس سکرین شاٹ کے مطابق میسج آئے گا یہاں آپ نے ریسٹور پر کلک کرنا ہے۔

    Name:  2a.jpg
Views: 466
Size:  20.2 KB

    کلک کرنے کے ساتھ ہی سافٹویئر ایکسٹریکٹ ہونا شروع ہو جائے گا

    Name:  3.png
Views: 396
Size:  26.2 KB
    اس کے بعد جب سافٹویئر ایکسٹریکٹ ہو جائے گا تو اس سکرین شاٹ کے مطابق سافٹویئر ریسٹور ہونا شروع ہو جائے گا
    اور آپ کے موبائل پر انسٹال ہونا شروع ہو جائے گا۔ اور آپ موبائل پر اس کی پراگریس بھی دیکھ سکیں گے۔

    Name:  4.jpg
Views: 424
Size:  25.3 KB
    Name:  4a.jpg
Views: 430
Size:  33.4 KB

    اب جب سافٹویئر آپ کے موبائل میں انسٹال ہو جائے گا تو خود بخود آپ سے آپ کی ایپل آئی ڈی اور پاسورڈ مانگے گا۔
    یہاں آپ نے آئی کلاوڈ والی آئی ڈی اور پاسورڈ لکھنا ہے اور پھر کانٹینیو پر کلک کرنا ہے۔

    Name:  5.jpg
Views: 409
Size:  27.8 KB

    جاری ہے۔

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default


    اس کے بعد آپ کو اس سکرین شاٹ کے مطابق سکرین نظر آئے گی۔ یہاں آپ اپنے موبائل کو ایک نئے موبائل کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں
    اور اگر آپ کے پاس کوئی بیک آپ پڑا ہو ہے تو آپ اس بیک اپ کو ریسٹور بھی کر سکتے ہیں۔
    کیوں کہ میرے پاس میرا بیک اپ پڑا ہو تھا جو کہ 3 جون 19 کا تھا تو میں اسی کو ریسٹور کروں گا۔یہاں آپ نے پہلے
    Restore from this back up
    کو سیلیکٹ کرنا ہے اور پھر
    Continue
    پر کلک کرنا ہے۔ کلک کرنے پر آپ کا موبائل بیک اپ ریسٹور پر چلا جائے گا
    اور آپ اس کی پراگریس کمپیوٹر پر بھی دیکھ سکیں گے اور اپنے موبائل پر بھی۔

    Name:  6.jpg
Views: 400
Size:  37.9 KB
    Name:  6a.jpg
Views: 379
Size:  24.3 KB

    لیں جناب آئی فون پر سافٹویئر انسٹال ہو چکا ہے اور موبائل ٹھیک کام کرنے لگ گیا ہے۔

    Name:  Final.jpeg
Views: 415
Size:  84.0 KB

    اگر کسی ممبر کو ابھی بھی کوئی بات سمجھ نہ آئی ہو تو وہ پوچھ سکتا ہے۔

  3. #3
    Alone Men's Avatar
    Alone Men is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2019 @ 09:07 PM
    Join Date
    28 Jun 2019
    Location
    G-9/2,Islamabad
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    228
    Threads
    21
    Credits
    1,266
    Thanked
    25

    Thumbs up

    لطیف بھائی آپ نے آج ڈیڈ آئی فون پر دوبارہ سے سافٹ ویئر انسٹال کر نے کے متعلق
    بہت ہی اہم اور بہت ہی مفید تھریڈ کو تشکیل دیا ہے اور وہ بھی تصاویر کے ساتھ ، جس سے تمام دوستوں کو سمجھنے میں
    بہت ہی آسانی ہو گی
    آچھے تھریڈ کے لیے میں آپ کا بہت مشکور ہوں آپ کا بہت بہت شکریہ

  4. #4
    No Love's Avatar
    No Love is offline ITD Storie
    Last Online
    19th January 2020 @ 01:31 AM
    Join Date
    12 Sep 2017
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    596
    Threads
    32
    Credits
    6,523
    Thanked
    37

    Default

    ‎وعلیکم السلام

    آپ نے بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے

    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا آپ کا بے حد شکریہ‎

    وقت کی تلاش

  5. #5
    Asfand4U is offline Advance Member
    Last Online
    22nd May 2022 @ 02:27 AM
    Join Date
    20 Aug 2014
    Location
    DG Khan
    Gender
    Male
    Posts
    5,003
    Threads
    540
    Credits
    6,404
    Thanked
    313

    Default

    yar meryb pass iphone 6 hai 2 saal sy use kar raha hn saudia mn ab us ,m battery problm a raha hai kiya kioy apps hai jis sy battery save rakhi ja saky aur garm bh ho jata hai aur iphone apple logo ki light call k waqt kaam nahi karty us k liy bh khuch bataiy aur kiya iphone ki storge increse kar sakty hain

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Asfand4U said: View Post
    yar meryb pass iphone 6 hai 2 saal sy use kar raha hn saudia mn ab us ,m battery problm a raha hai kiya kioy apps hai jis sy battery save rakhi ja saky aur garm bh ho jata hai aur iphone apple logo ki light call k waqt kaam nahi karty us k liy bh khuch bataiy aur kiya iphone ki storge increse kar sakty hain
    ڈیئر ممبر
    اس کی بیٹری تبدیل ہو سکتی ہے۔ آپ کسی بھی نزدیکی آئی فون سروس سینٹر پر چلے جایئں۔
    وہ آپ کو بیٹری تبدیل کر دیں گے۔ اس کی سٹوریج نہیں بڑھائی جا سکتی۔

  7. #7
    Join Date
    30 Aug 2008
    Location
    KARACHI
    Gender
    Male
    Posts
    119
    Threads
    5
    Credits
    1,602
    Thanked
    2

    Default

    NICE POST

  8. #8
    Tayyab619 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th December 2019 @ 01:23 PM
    Join Date
    24 Sep 2019
    Location
    Lahore, Pakista
    Gender
    Male
    Posts
    54
    Threads
    0
    Credits
    269
    Thanked
    2

    Default

    Great information

  9. #9
    safdar302's Avatar
    safdar302 is offline Advance Member
    Last Online
    15th January 2020 @ 10:53 AM
    Join Date
    15 Oct 2008
    Location
    Dubai
    Posts
    12,060
    Threads
    560
    Credits
    1,219
    Thanked
    174

    Default

    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا آپ کا بے حد شکریہ‎
    Honest prayer from the heart has great power

  10. #10
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    تمام دوستوں کا اس تھریڈ کو پسند کرنے شکریہ۔


    Sent from my iPhone using Tapatalk Pro

  11. #11
    dxtyle's Avatar
    dxtyle is offline Advance Member
    Last Online
    26th February 2024 @ 08:27 PM
    Join Date
    01 Oct 2009
    Location
    LoadIng....
    Gender
    Male
    Posts
    2,219
    Threads
    97
    Credits
    3,040
    Thanked
    64

    Default

    bht shukria share krne ka , kia itdunya ka koi aap ios store mein hai , agar hai tu kis naam se ?

  12. #12
    imtiaz6487605 is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd December 2023 @ 12:04 PM
    Join Date
    09 Mar 2010
    Age
    44
    Posts
    189
    Threads
    58
    Credits
    499
    Thanked
    2

    Default

    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا آپ کا بے حد شکریہ‎

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 16th August 2018, 03:57 PM
  2. Replies: 79
    Last Post: 4th December 2017, 12:50 PM
  3. اسمارٹ فون پر انٹرنیٹ ڈیٹا بچانے کا طریقہ
    By Arslan.Ahmad in forum General Mobile Discussion
    Replies: 23
    Last Post: 22nd December 2015, 07:26 PM
  4. Replies: 13
    Last Post: 11th December 2010, 11:49 PM
  5. Replies: 5
    Last Post: 8th December 2009, 05:50 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •