Page 1 of 5 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 53

Thread: World Cup 2019 Contest Results for Winners

  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Exclamation World Cup 2019 Contest Results for Winners






    ICC World Cup 2019 Contest Results



    السّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہ
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
    کے پیارے ممبرز اور مہمانانِ گرامی
    امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیرت سے ہونگے اور صحت و عافیت کے ساتھ زندگی بسر کررہے ہونگے، آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی مینیجمنٹ اور ٹیم ممبرز کی طرف سے میں
    اِس کرکٹ ورلڈ کپ کانٹیسٹ کے سلسلے میں آپ سب ممبرز کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں اور بلخصوص اُن تمام ممبرز کا میں دل کی گہرائیوں سے بہت مشکور ہوں جنہونے خوب بڑھ چڑھ کر اِس کرکٹ ورلڈ کپ کانٹیسٹ میں حصہ لیا اور اُن ٹیم ممبرز کا بھی خاص طورپر بہت مشکور ہوں جنہونے اِس کانٹیسٹ میں شمولیت اختیار کی


    ڈیئر ممبرز
    جیساکہ آپ کو بتایا گیا تھا کہ
    ICC World Cup 2019

    کانٹیسٹ میں مینجمنٹ کی طرف سے پہلے دس صحیح جواب دینے والوں کو ونر رینکس دیئے جائیں گے مگر ممبرز کا جوش و خروش اِس کانٹیسٹ میں دیکھا گیا اور مینجمنٹ نے مزید اور تین ونر رینکس دینے کا فیصلہ کرلیا ونر رینکس وی آئی پی رینک کے قائم مقام ہونگے اور وہ تمام سہولیات اِس رینک میں ہونگی جوکہ وی آئی پی رینک میں ہوتی ہیں، لہٰذا آج اُن ممبرز کے ناموں کا اعلان کیا جارہا ہے جِن کو یہ ونر رینکس دئے گئے ہیں

    کیونکہ ورلڈ کپ چار سال میں ایک بار ہوتا ہے، اِس لئے اِس کرکٹ ورلڈ کپ کے بڑے کانٹیسٹ کے ونرز ہمارے لئےگولڈن ونرز ہیں اِسلئے اِن ونرز کا اعلان بھی گولڈ میڈلز کی صورت میں کیا جارہا ہے جوکہ آپ ونرز کے لئے یادگار ہونگے کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی طرف سے آپ کو یہ ونر رینک ملا تھا


    جن ممبرز کو ونر رینک دیئے جارہے اُنکا اعلان رینکنگ کے ساتھ کیا جارہا ہے کہ جس نے جتنا پہلے درست جواب دیا تھا اس کا نام اتنا ہی اوپر رکھا جائے گا اور وہ اُتنا ہی بڑا ونر ہوگا مگر اس رینکنگ میں اسپیشل رینک والے نہیں ہیں
    میری دعا ہے کہ اللّٰہ تعالی آپ کو خوب ترقیاں عطا فرمائے آمین

    آپ تمام ونر ممبرز کو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی طرف سے ونر رینک بہت بہت مبارک ہو


    1
    Don22
    Name:  w1.gif
Views: 293
Size:  179.8 KB

    2
    amirkhan0
    Name:  w2.gif
Views: 293
Size:  181.8 KB

    3
    Zeeshanef
    Name:  w3.gif
Views: 294
Size:  180.7 KB

    4
    lost_illlusion
    Name:  w4.gif
Views: 292
Size:  180.4 KB

    5
    Refan
    Name:  w5.gif
Views: 293
Size:  182.7 KB

    6
    Rocket sing
    Name:  w6.gif
Views: 293
Size:  177.1 KB

    7
    GeniousBoy
    Name:  w7.gif
Views: 289
Size:  177.2 KB

    8
    MaSuMmUnDa
    Name:  w8.gif
Views: 284
Size:  178.5 KB

    9
    xylyx
    Name:  w9.gif
Views: 284
Size:  178.0 KB

    10
    king usama
    Name:  w10.gif
Views: 280
Size:  176.5 KB

    11
    abdul6616


    12
    leezuka389


    13
    fazal_khaliq


    یہ تو اُن معزز ممبرز کی رینکنگ تھی جن کو ونر رینک دئے گئے، لیکن اِن ممبرز کے ساتھ ساتھ ہمارے ایک وی آئی پی ممبر نے سب سے پہلے کانٹیسٹ میں صحیح جواب دیا تھا، کیونکہ ان کے پاس اسپیشل رینک ہے اور وی آئی پی رینک بھی ٹیم ممبر کی جانب پہلا اسٹیپ ہوتا ہے، اسلئے ونر رینک تو انکے لئے نہیں ہے مگر اُن کو بھی ونر قرار دیا جاتا ہے، وہ وی آئی پی ممبر ہیں
    Baazigar

    ڈیئر برادر آپ کو بھی ونر گولڈ میڈل مبارک ہو اللّٰہ تعالی آپ کو خوب ترقیاں عطا فرمائے، آمین

    اللّٰہ ہمارا حامی و ناصر ہو
    شکریہ
    Congratulations to All


    Salman Ahmed
    One Vision One Standard

  2. #2
    No Love's Avatar
    No Love is offline ITD Storie
    Last Online
    19th January 2020 @ 01:31 AM
    Join Date
    12 Sep 2017
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    596
    Threads
    32
    Credits
    6,523
    Thanked
    37

    Default

    ‎وعلیکم السلام

    میری طرف سے تمام ونر رینک والوں کو مبارک باد‎

    وقت کی تلاش

  3. #3
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    تمام جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
    آپ نے بہت ہی بہترین ڈیزائننگ کی ہے۔۔ جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہوگی۔۔۔۔

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    ماشاء اللہ بہت محنت کی ہے برادر سلمان نے اس تھریڈ کو بنانے میں۔
    جزاک اللہ۔ اس تھریڈ کی بدولت فورم پر بھی کافی رونق رہی۔
    تمام ونرز کو بہت بہت مبارک ہو۔
    جیسا کہ یہ رینک عارضی ہے جو کچھ دن بعد ختم ہو جائے گا۔ تو میری تمام ونرز سے درخواست ہے کہ وہ اپنے اس دورانیہ کو یادگار بنائیں
    اور وی آئی پی سیکشن میں رولز کے مطابق اچھے اچھے تھریڈز بنائیں جو بعد میں آنے والوں کے لئے بھی فائدہ مند ثابت ہوں۔
    Last edited by Shaheen Latif; 17th July 2019 at 04:07 PM.

  5. #5
    Alone Men's Avatar
    Alone Men is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2019 @ 09:07 PM
    Join Date
    28 Jun 2019
    Location
    G-9/2,Islamabad
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    228
    Threads
    21
    Credits
    1,266
    Thanked
    25

    Default

    السلام علیکم
    میرے طرف سے تمام ونر رینک جیتنے والوں کو
    دل کے گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں
    کرکٹ ورلڈ کپ کے اس کانٹیسٹ میں بھر پور حصہ لینے والوں کا بہت مشکور
    ہوں جنہوں نے دل لگا کر بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔ انعام چھوٹا ہو یا بڑا
    انعام تو انعام ہی ہوتا ہے ۔ میں محترم سلمان بھائی کا بھی بے حد مشکور ہوں
    جہنوں نے ایک خوبصورت کرکٹ ورلڈ کپ کانٹیسٹ کا اھتمام کیا
    میں ایک بار پھر سے سلمان بھائی اور ونر رینک جیتنے والوں کو مبارک باد پیش
    کرتا ہوں اور ان سب کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں

  6. #6
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    سلمان بھائی سب سے پہلے تو ہمارے ساتھ یہ نیوز شئیر کرنے کا بہت شکریہ
    اور دوسرا جو آپ نے میڈلز بنائے ہیں اُس کا جواب نہیں ۔۔۔ دیکھتے ہی میرے منہ سے نکلا ۔۔۔ واہ زبردست
    بیچ میں جو روٹیٹنگ گلوب اُس کی تو کیا ہی بات ہے ۔ یقیناََ زیادہ محنت اُسی پر ہو گی۔


    تمام ہی جیتنے والے ممبرز کو مبارک باد ۔
    ایک بات میں تمام ونرز سے آئی ٹی دُنیا پر اپنے تجربے کی بنیاد پر کہنا چاہوں گا۔وہ یہ کہ تمام ونرز اپنا رینک مستقل کر سکتے ہیں
    اگر وہ اچھے تھریڈز بناتے ہیں ۔۔ اچھی پوسٹس کرتے ہیں ۔۔۔ اور رپورٹنگ کرتے ہیں۔
    ابھی تمام ونرز کو اسپیشل کلر دیا گیا ہے تو تمام ونرز نظروں میں ہیں۔
    آپ اچھا کام شو کر کے اپنے نام کا کلر پیلا بھی کر سکتے ہیں۔

    ایک بار پھر مینجمنٹ ، سلمان بھائی آپ کا اور تمام ہی حصہ لینے والے ممبرز کا شکریہ

  7. #7
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Afridi said: View Post
    تمام جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
    آپ نے بہت ہی بہترین ڈیزائننگ کی ہے۔۔ جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہوگی۔۔۔۔
    بہت شکریہ آپ کا افریدی بھائی حوصلہ افزائی کے لئے
    آپ نے ممبرز کے لئے اِس اہم کانٹیسٹ کا انعقاد کرواکر اِن کو جیت نے کا اور اینٹرٹین ہونے کا موقع دیا جہاں سب ممبرز ایک فیملی کی طرح جمع ہوجاتے ہیں
    بہت بہت شکریہ افریدی بھائی

  8. #8
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    وعلیکم اسلام
    بہت اچھا کونٹیسٹ تھا اور بہت مزہ آیا بہت سارے ممبرز نے حصہ لیا اور تمام جتینے والے ممبرز کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد

    خوش رہیں

    جزاک اللہ خیرا

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  9. #9
    Don22 is offline Senior Member+
    Last Online
    19th July 2022 @ 09:07 PM
    Join Date
    28 Aug 2016
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    358
    Threads
    17
    Credits
    2,158
    Thanked
    23

    Default

    Thanks

  10. #10
    Osama Shaheen's Avatar
    Osama Shaheen is offline Advance Member
    Last Online
    27th March 2023 @ 01:57 PM
    Join Date
    16 Apr 2017
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    803
    Threads
    10
    Credits
    4,135
    Thanked
    11

    Default

    تمام ونرز کو بہت بہت مبارک ہو۔

  11. #11
    Rocket sing is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd November 2022 @ 10:05 PM
    Join Date
    26 Oct 2012
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    214
    Threads
    3
    Credits
    113
    Thanked
    2

    Default

    Sukriya dost
    see me more

  12. #12
    atkabdultaha is offline Junior Member
    Last Online
    17th July 2019 @ 05:21 PM
    Join Date
    17 Jul 2019
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    2
    Threads
    0
    Credits
    62
    Thanked
    0

    Default

    winning this world cup endland

Page 1 of 5 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. Done ICC World Cup 2019 (** Contest **)
    By Salmanssss in forum Contest Section
    Replies: 146
    Last Post: 16th July 2019, 11:58 PM
  2. Replies: 72
    Last Post: 20th December 2015, 08:04 PM
  3. ITD Ramadan Contest Winners
    By *MALIK* in forum Greetings
    Replies: 141
    Last Post: 25th September 2011, 06:54 AM
  4. Profile contest,................The Winners
    By Afridi in forum Contest Section
    Replies: 88
    Last Post: 14th August 2010, 10:35 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •