Quote lost_illlusion said: View Post
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارے واہ
میں تو حیران اور پریشا ن ہی ہوگیا کہ یہ کیا سے کیا ہوگیا


کرکٹ کا شوق تو تب سے ہی ہے جب سے ہوش سنبھالا کہ والد محترم کو اسی فیلڈ میں کافی ماہر دیکھا، اور موجودہ ٹیمز کی پوزیشن کو دیکھتے ہوئے اندازہ یہی تھا کہ انگلینڈ جیت جائے گااور ایسا ہی ہوا۔
خیر۔۔ رینک کے لیے شکریہ سر
بہت اچھا لگا

چلیں پہلے پریشان و حیران ہوئے اب خوش ہوجائیں
آپ کو ونر رینک بہت مبارک ہو ڈیئر برو
اپنے اچھے کام کریں فورم پر رولز کی پابندی کے ساتھ تاکہ آگے مزید ترقی کرسکیں