ICC World Cup 2019 Contest Results



السّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہ
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
کے پیارے ممبرز اور مہمانانِ گرامی
امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیرت سے ہونگے اور صحت و عافیت کے ساتھ زندگی بسر کررہے ہونگے، آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی مینیجمنٹ اور ٹیم ممبرز کی طرف سے میں
اِس کرکٹ ورلڈ کپ کانٹیسٹ کے سلسلے میں آپ سب ممبرز کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں اور بلخصوص اُن تمام ممبرز کا میں دل کی گہرائیوں سے بہت مشکور ہوں جنہونے خوب بڑھ چڑھ کر اِس کرکٹ ورلڈ کپ کانٹیسٹ میں حصہ لیا اور اُن ٹیم ممبرز کا بھی خاص طورپر بہت مشکور ہوں جنہونے اِس کانٹیسٹ میں شمولیت اختیار کی


ڈیئر ممبرز
جیساکہ آپ کو بتایا گیا تھا کہ
ICC World Cup 2019

کانٹیسٹ میں مینجمنٹ کی طرف سے پہلے دس صحیح جواب دینے والوں کو ونر رینکس دیئے جائیں گے مگر ممبرز کا جوش و خروش اِس کانٹیسٹ میں دیکھا گیا اور مینجمنٹ نے مزید اور تین ونر رینکس دینے کا فیصلہ کرلیا ونر رینکس وی آئی پی رینک کے قائم مقام ہونگے اور وہ تمام سہولیات اِس رینک میں ہونگی جوکہ وی آئی پی رینک میں ہوتی ہیں، لہٰذا آج اُن ممبرز کے ناموں کا اعلان کیا جارہا ہے جِن کو یہ ونر رینکس دئے گئے ہیں

کیونکہ ورلڈ کپ چار سال میں ایک بار ہوتا ہے، اِس لئے اِس کرکٹ ورلڈ کپ کے بڑے کانٹیسٹ کے ونرز ہمارے لئےگولڈن ونرز ہیں اِسلئے اِن ونرز کا اعلان بھی گولڈ میڈلز کی صورت میں کیا جارہا ہے جوکہ آپ ونرز کے لئے یادگار ہونگے کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی طرف سے آپ کو یہ ونر رینک ملا تھا


جن ممبرز کو ونر رینک دیئے جارہے اُنکا اعلان رینکنگ کے ساتھ کیا جارہا ہے کہ جس نے جتنا پہلے درست جواب دیا تھا اس کا نام اتنا ہی اوپر رکھا جائے گا اور وہ اُتنا ہی بڑا ونر ہوگا مگر اس رینکنگ میں اسپیشل رینک والے نہیں ہیں
میری دعا ہے کہ اللّٰہ تعالی آپ کو خوب ترقیاں عطا فرمائے آمین

آپ تمام ونر ممبرز کو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی طرف سے ونر رینک بہت بہت مبارک ہو


1
Don22
Name:  w1.gif
Views: 294
Size:  179.8 KB

2
amirkhan0
Name:  w2.gif
Views: 294
Size:  181.8 KB

3
Zeeshanef
Name:  w3.gif
Views: 295
Size:  180.7 KB

4
lost_illlusion
Name:  w4.gif
Views: 293
Size:  180.4 KB

5
Refan
Name:  w5.gif
Views: 294
Size:  182.7 KB

6
Rocket sing
Name:  w6.gif
Views: 294
Size:  177.1 KB

7
GeniousBoy
Name:  w7.gif
Views: 290
Size:  177.2 KB

8
MaSuMmUnDa
Name:  w8.gif
Views: 285
Size:  178.5 KB

9
xylyx
Name:  w9.gif
Views: 285
Size:  178.0 KB

10
king usama
Name:  w10.gif
Views: 281
Size:  176.5 KB

11
abdul6616


12
leezuka389


13
fazal_khaliq


یہ تو اُن معزز ممبرز کی رینکنگ تھی جن کو ونر رینک دئے گئے، لیکن اِن ممبرز کے ساتھ ساتھ ہمارے ایک وی آئی پی ممبر نے سب سے پہلے کانٹیسٹ میں صحیح جواب دیا تھا، کیونکہ ان کے پاس اسپیشل رینک ہے اور وی آئی پی رینک بھی ٹیم ممبر کی جانب پہلا اسٹیپ ہوتا ہے، اسلئے ونر رینک تو انکے لئے نہیں ہے مگر اُن کو بھی ونر قرار دیا جاتا ہے، وہ وی آئی پی ممبر ہیں
Baazigar

ڈیئر برادر آپ کو بھی ونر گولڈ میڈل مبارک ہو اللّٰہ تعالی آپ کو خوب ترقیاں عطا فرمائے، آمین

اللّٰہ ہمارا حامی و ناصر ہو
شکریہ
Congratulations to All


Salman Ahmed