Results 1 to 10 of 10

Thread: ھارڈ ڈرایو

  1. #1
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default ھارڈ ڈرایو

    السلام علیکم
    میں اپنی سی ڈرایو کا سایئز زیادہ کرنا چاہتا ہوں اور کسی اور ڈرایو کو کم کر

    کے پلیز اس کو میں کیسے کر سکتا ہوں کؤی دوست مجھے اس کا طریقہ سمجھا دے کجھ تفصیل سے

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام برادر
    مشورہ تو یہی ہے کہ آپ سی ڈرائیوز کا ضروری ڈیٹا وہ کسی دوسرے پارٹیشن میں شفٹ کر کے
    سی اور ڈی(یا کوئی اور پارٹ) کو مرج کر لیں اس میں نقصان ہونے کا خدشہ کم ہے۔
    اور یہ آسان بھی ہے

    خیر آپ کے سوال کے جواب میں یہ تحریر کر رہا ہوں کہ آپ ایسا اس سوفٹ وئیر کے زریعے کر سکتے ہیں
    EaseUS Partition Software
    Increase C Drive Space in Windows 10/8/7
    اس کے علاوہ ایک طریقہ اور بھی ہے پر اُس میں آپ کی مہارت درکار ہوگی
    Free Increase System Partition C Drive Space with CMD

    The third recommended the free method to increase system partition C drive space is to run CMD command. You shall be very careful with this process.

    Input "Diskpart" in the Search Bar, and click "OK" to enter the Diskpart utility.
    If there is contiguous unallocated space behind system drive, you can follow below steps:

    Input "list disk" command, and press "Enter". Then, all of the disks will be listed.
    Input "select disk x" command to select the target disk, and then press "Enter".
    Input "list partition" and press "Enter". Then, all the partitions will be listed.
    Select the partition needs to be extended by inputting "select partition x" and pressing "Enter".
    Input "Extend" command, and press "Enter".
    Input "Exit" to leave the Diskpart window.
    If here is no unallocated space right behind system volume, follw below sptes to you have to delete the adjacent drive to get an unallocated space by inputting the commands:
    "list disk" + hit Enter > "select disk x" > "list partition" + hit Enter > "select partition y" + hit Enter > "delete partition" + hit Enter > "select partition x" + hit Enter > "extend" + hit Enter > "exit".

    اس کے علاوہ آپ یوٹیوب پر جا کر بھی اس کا حل دیکھ سکتے ہیں
    How to Increase C Drive Space By Taking Space From D Drive ۔

    پر مشورہ پھر سے یہ ہی دونگا جو سب سے اوپر دیا ہے
    باقی جو بھی کرنا چاہتے ہیں وہ آپ کی مرضی ہے ہمارا تو صرف مشورہ ہے

    اگر یہ مسلہ ہو کہ اوپر جو سوفٹ وئیر بتایا گیا ہے وہ کہاں سے ملے گا تو وہ نیٹ پر آسانی سے دستیاب ہے
    اور اُس کے استعمال کرنے کا طریقہ بھی

  3. #3
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    بھائی آپ کا شکریہ میں نے آپ کے مشورہ کے مطابق کوشش کی مگر میں اس میں کامیاب نہ ہو سکا شاید ٹھیک سی کر نہیں سکا سافٹ ویئر بھی ڈاؤن لوڈ کر کے بھی کوشش کی مگرنہ کرسکا
    آپ کا شکریہ

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    آپ سی ڈرائیوز کا ضروری ڈیٹا وہ کسی دوسرے پارٹیشن میں شفٹ کر کے
    سی اور ڈی(یا کوئی اور پارٹ) کو مرج کر لیں
    یہ سب سے بہتر رہے گا
    اور یہ آسان بھی ہے

    بس ونڈو پھر سے کرنی پڑے گی اور باقی سوفٹ وئیرز بھی

  5. #5
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    آپ سی ڈرائیوز کا ضروری ڈیٹا وہ کسی دوسرے پارٹیشن میں شفٹ کر کے
    سی اور ڈی(یا کوئی اور پارٹ) کو مرج کر لیں
    یہ سب سے بہتر رہے گا
    اور یہ آسان بھی ہے

    بس ونڈو پھر سے کرنی پڑے گی اور باقی سوفٹ وئیرز بھی
    شکریہ بھائ ایسے ہی کر دیتا ہوں

    - - - Updated - - -

  6. #6
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Munsif ali said: View Post
    السلام علیکم
    میں اپنی سی ڈرایو کا سایئز زیادہ کرنا چاہتا ہوں اور کسی اور ڈرایو کو کم کر

    کے پلیز اس کو میں کیسے کر سکتا ہوں کؤی دوست مجھے اس کا طریقہ سمجھا دے کجھ تفصیل سے
    ڈیئر یہ لجیئے آپ اس تھریڈ کو ملاحظہ کریں اِس میں ڈرائیو کا سائز چینج کرنے کا مکمل طریقہ بتایا گیا ہے
    یہاں کلک کریں
    Click Here
    One Vision One Standard

  7. #7
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    سی ڈرائیو کا سائز زیادہ صرف اسی وقت ہو سکتا ہے جب آپ ونڈو نیو کر یں اور ساری ڈرائیوز کو مکمل طور پر ڈلیٹ کر کے ایک سنگل ڈرائیو بنا لیں پھر اس ڈرائیو میں سے اپنی مرضی کی باقی ڈرائیوز بنالیں سی ڈرائیو کا جتنا سائز آپ ایک دفعہ رکھ لیتے ہیں تو اس کو پھر بڑھانا ممکن نہیں ہے اس کا سائز کم ہو سکتا ہے لیکن بڑھ نہیں سکتا اس لیے آپ سارا ڈیٹا کسی یو ایس بی یا ایکسٹرنل ڈرائیو میں نکال کر جو طریقہ بتایا ہے اس کے مطابق کر لیں آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا

  8. #8
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Munsif ali said: View Post
    السلام علیکم
    میں اپنی سی ڈرایو کا سایئز زیادہ کرنا چاہتا ہوں اور کسی اور ڈرایو کو کم کر

    کے پلیز اس کو میں کیسے کر سکتا ہوں کؤی دوست مجھے اس کا طریقہ سمجھا دے کجھ تفصیل سے

    وعلیکم السلام
    آپ یہ تھریڈ وزٹ کریں۔
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...31748%3B/page2

  9. #9
    MUHAMMAD Hasnain is offline Junior Member
    Last Online
    21st August 2019 @ 12:27 PM
    Join Date
    21 Aug 2019
    Gender
    Male
    Posts
    7
    Threads
    0
    Credits
    25
    Thanked
    0

    Default

    nice

  10. #10
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    شاید ممبر کا مسلہ حل ہوگیا ہے اسی لئے اس تھریڈ میں ریپلائی نہیں کررہا ہے

Similar Threads

  1. Replies: 22
    Last Post: 30th January 2013, 09:12 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 28th July 2011, 07:13 AM
  3. خوشیوں کے چار پل ڈھونڈتا رہا
    By Shehzad Iqbal in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 6
    Last Post: 28th February 2010, 12:10 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •