السلام علیکم
میں اپنی سی ڈرایو کا سایئز زیادہ کرنا چاہتا ہوں اور کسی اور ڈرایو کو کم کر

کے پلیز اس کو میں کیسے کر سکتا ہوں کؤی دوست مجھے اس کا طریقہ سمجھا دے کجھ تفصیل سے