Results 1 to 8 of 8

Thread: قادیانی اور دوسرے کافروں میں فرق

  1. #1
    lost_illlusion is offline Senior Member+
    Last Online
    10th May 2022 @ 08:50 PM
    Join Date
    12 May 2019
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    205
    Threads
    45
    Credits
    1,515
    Thanked
    29

    Default قادیانی اور دوسرے کافروں میں فرق

    ✍🏻 قادیانی اور دیگر کافروں میں فرق 🌀

    جب بھی قادیانیوں کے بائیکاٹ کی بات کی جاتی ہے تو سادہ لوح مسلمان یہ سوال کرتے ہیں کہ ہمیں تسلیم ہے کہ قادیانی کافر ہیں مگر کافر تو اور بھی بہت ہیں جیسے عیسائی،یہودی وغیرہ تو کیاوجہ ہے کہ قادیانیوں کے خلاف منظّم جماعتیں کام کرتی ہیں اور قادیانیوں کے بائیکاٹ کی بھرپور دعوت دی جاتی..... جبکہ دیگر کفار کے خلاف ایسا منظّم کام نہیں اسکا جواب یہ ہے کہ قادیانی کافر اور دیگر کافر کے درمیان فرق ہے.... کیونکہ کافروں کی بنیادی طور پر تین قسمیں ہیں....

    1- مطلق کافر
    2- مرتد کافر
    3- ذندیق کافر

    ⭐ مطلق کافر اس کافر کوکہاجاتاہے جو اپنی نسبت اپنے مذھب کی طرف کرتاہو اور مسلمانوں کی نسبت اسلام کی طرف جیسے عیسائی خوس کو عیسائی اور یہودی خود کو یہودی کہتاہے جبکہ ہماری نسبت اسلام کی طرف کرتے ہوئے ہمیں مسلمان کہتاہے.....

    ⭐ مرتد کافر اس کافر کو کہتے ہیں جو پہلے مسلمان ہو اور پھر اسلام چھوڑکرکسی اور مذھب کو قبول کرلے اور اپنی نسبت اسی نئے مذھب کی طرف کرنے لگے جیسے خدانخواستہ کوئی مسلمان عیسائی ہو اور خود کو عیسائی کہنے لگے......

    ⭐ ذندیق اس کافرکو کہتے ہیں جو ہوتو پکا کافر لیکن خود کو مسلمان کہے اور مسلمانوں کو کافر کہے.... شریعت اسلامیہ میں مطلق کافر سے معاملات کرنا جائز و مباح ہےلیکن مرتد اور ذندیق کافر سے طرح کامعاملہ اور تعلق رکھنا حرام اور ناجائز ہے...
    یادرکھیے! قادیانی عام کافر نہیں بلکہ ذندیق کافر ہیں کیونکہ اپنے کفر کو اسلام اور اسلام کو کفر جبکہ خود کو مسلمان اور مسلمان کو کافر سمجھتے ہیں.... اسی وجہ سے ملت اسلامیہ کے تمام مسالک کے (دیوبندی، بریلوی، اھل حدیث) مفتیان کرام نے یہ فتوی دیاہےکہ:

    🔅فتوی🔅
    قادیانی ذندیق، کافر اور ملحد ہیں اسلیے مرزائیوں کے ساتھ معاشی ومعاشرتی تعلقات مثل خوشی غمی میں شرکت، سلام و کلام ناطہ، اٹھنا بیٹھنا، کاروبار، ملازمت انکی مصنوعات کی خرید و فروخت سب حرام ہے ان سے تعلق رکھنے والا شخص گمراہ، ظالم اور مستحق عذاب جہنم ہےاور جو شخص مرزائیوں کو مسلمان سمجھے یا ان مسلمانوں سے اچھا کہے وہ خود مرزائیوں سے بدترین کافر ہے....
    نوٹ: مرزائیوں کے بائیکاٹ کے متعلق مذکورہ فتوی پر مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے عصر حاضر کے تقریباً 1400 جید علماء کرام سے تائید لی جاچکی ہےجنہوں نے اس فتوی سے مکمل اتفاق کیاہے.

  2. #2
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    قادیانی کافر ہیں

  3. #3
    Alone Men's Avatar
    Alone Men is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2019 @ 09:07 PM
    Join Date
    28 Jun 2019
    Location
    G-9/2,Islamabad
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    228
    Threads
    21
    Credits
    1,266
    Thanked
    25

    Default

    جزاک اللہ
    قادیانی اور دیگر کافروں میں فرق کے بارے میں بہت تفصیل سے معلومات
    ہمارے ساتھ شئیر کی ہے اور ہمارے علم میں اضافہ ہوا ہے
    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ ٭٭٭٭٭٭٭
    قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جو اسلام دشمن سامراجی قوتوں کا سیاسی لے پالک ہے ۔ یہ تو غداروں ، مرتدوں اور زندیقوں کا ٹولہ ہے ۔ اسکا مقصد ان طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا اور پاکستان میں عجمی اسرائیل کیلئے زمین تیار کرنا ہے ۔ یہ لوگ دن رات وطن عزیز کے خلاف مکروہ سازشوں میں مصروف ہیں ۔ 1974ء میں* تمام مسلمانوں نے آپس کے اختلافات ختم کر کے بے مثال اتفاق اور اتحاد کا مظاہرہ کیا تھا جس کی برکت سے منکرین نبوت کا یہ گروہ غیر مسلم اقلیت قرار پایا ۔ آج پھر اس یکجہتی، اتفاق و اتحاد، وحدت اور جذبے کی ضرورت ہے تا کہ اس فتنہ کا مکمل قلعہ قمع ہو سکے ۔ اس فتنہ کی سر کوبی کے لئے کوشش کرنا ہر مسلمان کا اولین ایمانی فریضہ ہے ۔

  4. #4
    mhashmat1967 is offline Advance Member
    Last Online
    11th April 2023 @ 11:50 AM
    Join Date
    27 Jul 2009
    Age
    56
    Posts
    2,049
    Threads
    26
    Credits
    3,520
    Thanked
    70

    Default

    Jazakallah

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,599
    Threads
    2395
    Credits
    107,670
    Thanked
    1656

    Default

    جو بھی مسلمان ختمِ نبوت پر یقین نہیں رکھتا وہ مسلمان ہو نہیں سکتا۔
    اور اپنے آپ کو مسلمان کہلوانے کے لائق بھی نہیں۔

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,274
    Threads
    411
    Credits
    39,651
    Thanked
    1813

  7. #7
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,599
    Threads
    2395
    Credits
    107,670
    Thanked
    1656

  8. #8
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    بے شک قادیانی کافر ہیں، منکرِ ختمِ نبوت ہیں، مسلمانوں کے لئے قادیانی پریشانی کا باعث ہیں، کیونکہ ختمِ نبوت کو نہیں مانتے، کافر ہیں اور اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں
    ایک مناظر ِ اسلام مفتی سیّد مبشر رضا قادری صاحب خوب ڈٹ کر قادنیت کا مقابلہ کررہے ہیں اُن کے حوالے سے نیٹ پر سرچ کریں، آپ اُن کے ذریعے، قادیانیوں کے بارے میں اور مرزا غلام قادیانی ملعون کے بارے میں بہت کچھ جان سکیں گے
    بہت شکریہ شیئر کرنے کے لئے
    جزاک اللّٰہ خیرا
    One Vision One Standard

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 5th November 2016, 11:45 PM
  2. Replies: 22
    Last Post: 19th September 2014, 06:27 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 4th August 2010, 01:09 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 30th September 2009, 01:54 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •