سید عطااللہ شاہ بخاری رح نے ایک دفعہ اپنے خطاب میں مرزا غلام قادیانی کے بارے میں کہا اگر " میں اُس وقت ہوتا تو اُسے قتل کر دیتا" شاہ جی پر کیس ہو گیا، شاہ جی کی پیشی ہوئی تو جج نے پُوچھا کہ شاہ جی آپ نے ایسے سخت الفاظ کیوں کہے؟؟؟
تو شاہ جی نے ایک جُملہ کہا خدا کی قسم پُوری عدالت میں لرزا طاری ہو گیا۔ شاہ جی نے کہا میرے ان الفاظ پر تُمہیں کوئی شک ہے، تو تُم نبوت کا دعویٰ کر کے دیکھو شام سے پہلے تیری گردن نہ اُڑا دوں تو مجھے عطااللہ شاہ بخاری نہ کہنا!!!