السلام عليكم۔
بھائیو!
9 جولائی 2019ء کو کشمیری حریت پسند برہان وانی کی پکچر اپ لوڈ کرنے کی وجہ سے میرا 9 سال پرانا فیس بُک اکاؤنٹ ڈس ایبل ہو گیا ہے۔
بعد میں پتا چلا کہ جس ای میل سے بنایا تھا، وہ بھی ختم ہو چکی تھی۔ جی میل نہیں، کوئی اور سروس تھی (میل ڈاٹ کام)... وہ لوگ چھ ماہ یوز نہ کرنے پر اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیتے ہیں اور پھر دوبارہ بنانے بھی نہیں دیتے۔
نیز میرا فیس بُک نام اور اصل شناختی کارڈ والا نام بھی الگ الگ ہیں۔
کیا اب کوئی میتھڈ بچا ہے جس سے اکاؤنٹ واپس اوپن ہو سکے؟؟
پلیز ہیلپ می۔
Sent from my Nokia 5.1 Plus using Tapatalk
Bookmarks