Name:  Zilhajj Ka Chand.jpg
Views: 46
Size:  19.1 KB

ماہِ ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے
آپ سب کو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی طرف سے ماہِ ذی الحج، ماہِ عیدالاضحی بہت بہت مبارک ہو
اللہ عزوجل اپنے پیارے حبیب محمدِ مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل لوگوں کی قربانیوں کو قبول فرمائے، حاجیوں کے حج کو قبول فرمائے، اور اِس بابرکت مہینے میں خیر و عافیت و سلامتی عطا فرمائے
آمین ﷺ