میں جانتا ہوں کہ
اب کی بار
تم سے بچهڑ کر
جب تک مجھ کو
موت نہیں آجائے گی
ہر روز مجھے پھر مرنا ہوگا
_______Sami______