Results 1 to 10 of 10

Thread: قادیانیوں میں حلال گانے اور حلال ڈانس

  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Exclamation قادیانیوں میں حلال گانے اور حلال ڈانس




    قادیانیوں میں حلال گانے اور ڈانس کا معامّہ
    قادیانیوں کی ایک حیرت انگیز حقیقت سے بھی آج پردہ ہٹانا چاہتا ہوں اور وہ یہ ہے کہ اِن قادیانیوں کے یہاں حلال ڈانس, حلال زِنا اور حلال گانوں کا بھی تصور پایا جاتا ہے،اِن قادیانیوں میں حلال زِنا، حلال ڈانس کا شاید آپ نے پہلے کبھی سنا ہو لیکن حلال گانوں کے حوالے سے نئی معلومات اور نئی بات آپ لوگوں سے عرض کرنا چاہتا ہوں، جو بہت سے لوگوں کو نہیں معلوم ہوگا، یہ قادیانی گانوں اور ڈانس میں بھی تفریق کرتے ہیں کہ کونسا گانا پاک ہے حلال ہے اور کونسا ڈانس حلال ہے، یہ قادیانی اپنے قادیانیوں کو پاک و حلال ڈانس اور گانے کی تبلیغ کرتے ہیں، یہ منکرِ ختمِ نبوّت اپنے آپ کو مسلمان کہنے والے اِن قادیانیوں نے اِس حلال ڈانس اور گانوں کی بنیاد ڈالی ہے، یہ اِن کی ایجاد ہے، یہاں تک کہ قادیانی لڑکیوں کو اِن کا ایک بڑا، حلال گانوں اور حلال ڈانس کی تبلیغ کررہا تھا، اِس حوالے سے بہت سے لوگوں کو نہیں معلوم ہوگا کہ یہ ختمِ نبوت کے انکاری مزید اور کیا کیا کررہے ہیں، میں اِس بات کو بتانے کے ساتھ ساتھ تصدیق کروانے کے لئے ایک ویڈیو بھی دے رہاہوں جس میں آپ اِس حقیقت کو بھی ملاحظہ کرسکیں گے کہ قادیانیوں کا ایک بڑا، قادیانی لڑکیوں کو حلال ڈانس اور حلال گانوں کی تبلیغ کررہا ہے

    مختصر ویڈیو ہے ضرور دیکھیئے گا




    اللہ عزوجل اپنے پیارے حبیب، اپنے آخری رسول، پیارے رسول، اپنے آخری نبی پیارے نبی، حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے میں تا دمِ مرگ ہمارا ایمان سلامت رکھے
    آمین ﷺ
    شکریہ

    Salman Ahmed
    Last edited by Salmanssss; 8th June 2022 at 01:17 AM.
    One Vision One Standard

  2. #2
    Baby g's Avatar
    Baby g is offline Junior Member
    Last Online
    17th March 2024 @ 11:29 PM
    Join Date
    03 Jan 2019
    Age
    22
    Gender
    Female
    Posts
    13
    Threads
    1
    Credits
    64
    Thanked
    0

    Default




    ﷲ عزوجل اپنے پیارے حبیب، اپنے آخری رسول، پیارے رسول، اپنے آخری نبی پیارے نبی، حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے میں تا دمِ مرگ ہمارا ایمان سلامت رکھے

    آمین




    AMiN ... Ya Allah HuM Ko Fitno sy Bacha

  3. #3
    Asfand4U is offline Advance Member
    Last Online
    22nd May 2022 @ 02:27 AM
    Join Date
    20 Aug 2014
    Location
    DG Khan
    Gender
    Male
    Posts
    5,003
    Threads
    540
    Credits
    6,404
    Thanked
    313

    Default

    qadiyanio par lanat be shumar

  4. #4
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Baby g said: View Post



    ﷲ عزوجل اپنے پیارے حبیب، اپنے آخری رسول، پیارے رسول، اپنے آخری نبی پیارے نبی، حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے میں تا دمِ مرگ ہمارا ایمان سلامت رکھے

    آمین




    AMiN ... Ya Allah HuM Ko Fitno sy Bacha
    آمین
    جزاک اللّٰہ خیرا

  5. #5
    Alone Men's Avatar
    Alone Men is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2019 @ 09:07 PM
    Join Date
    28 Jun 2019
    Location
    G-9/2,Islamabad
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    228
    Threads
    21
    Credits
    1,266
    Thanked
    25

    Default

    Name:  8815c3bf80cefe80dbd06f35e525bfdb.gif
Views: 84
Size:  104.3 KB
    جزاک اللہ
    بہت ہی شاندار اور بے حد معلوماتی تھریڈ کا اشتراک کیا ہے
    واقعی ان سب کا ہم میں کسی کو بھی علم نہ تھا
    اسلام کی بنیاد توحید‘ رسالت اور آخرت کے علاوہ جس بنیادی عقیدہ پر ہے ‘ وہ ہے ”عقیدہ ختم نبوت“ حضرت محمد پر نبوت اور رسالت کا سلسلہ ختم کردیا گیا‘ آپ سلسلہ نبوت کی آخری کڑی ہیں‘ آپ کے بعد کسی شخص کو اس منصب پر فائز نہیں کیا جائے گا۔

    ختم نبوت اسلام کی جان ہے

    یہ عقیدہ اسلام کی جان ہے ‘ ساری شریعت اور سارے دین کا مدار اسی عقیدہ پر ہے‘ قرآن کریم کی ایک سو سے زائد آیات اور آنحضرت اکی سینکڑوں احادیث اس عقیدہ پر گواہ ہیں‘ تمام صحابہ کرام‘ تابعین عظام‘ تبع تابعین‘ ائمہ مجتہدین اور چودہ صدیوں کے مفسرین‘ محدثین‘ متکلمین‘ علماء اور صوفیاء (اللہ ان سب پر رحمت کرے) کا اس پر اجماع ہے۔چنانچہ قرآن کریم میں ہے
    ”ماکان محمد ابا احد من رجالکم ولکن رسول الله وخاتم النبیین“ ۔ (الاحزاب:۴۰)

    Name:  8815c3bf80cefe80dbd06f35e525bfdb.gif
Views: 84
Size:  104.3 KB
    ٓ

  6. #6
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    بہت شکریہ آپکا
    جزاک اللہ خیرا

  7. #7
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Exclamation


    مرزا غلام قادیانی نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ مہدی اور مسیح موعود ہے۔ پیارے آقا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی متفقہ علیہ احادیث مبارکہ میں یہ موجود ہے واضح طورپر کہ حضرت مہدی اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کعبتہ اللہ شریف کا طواف کریں گے اور حج کریں گے۔
    مگر مرزا غلام قادیانی اپنے دعوے کے باوجود مکہ اور مدینہ شریف میں داخل نہ ہوسکا
    حدیث شریف میں یہ آیا ہے جو کہ مسند امام احمد میں موجود ہے کہ
    مکہ اور مدینہ میں دجال داخل نہیں ہوسکے گا
    ملعون مرزا غلام قادیانی بھی مکہ اور مدینہ شریف میں داخل نہیں ہوسکا اور مرزا غلام قادیانی کذاب کی عبرت ناک موت بھی اُس کے کذاب ہونے کی واضح دلیل ہے

  8. #8
    lost_illlusion is offline Senior Member+
    Last Online
    10th May 2022 @ 08:50 PM
    Join Date
    12 May 2019
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    205
    Threads
    45
    Credits
    1,515
    Thanked
    29

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت عمدہ اور مفید شئیرنگ
    جزاک اللہ

  9. #9
    No Love's Avatar
    No Love is offline ITD Storie
    Last Online
    19th January 2020 @ 01:31 AM
    Join Date
    12 Sep 2017
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    596
    Threads
    32
    Credits
    6,523
    Thanked
    37

    Default

    ‎وعلیکم السلام

    جزاک اللہ خیرا‎

    وقت کی تلاش

  10. #10
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote No Time said: View Post
    ‎وعلیکم السلام

    جزاک اللہ خیرا‎

    آمین
    بہت شکریہ بھائی

Similar Threads

  1. Replies: 52
    Last Post: 26th June 2016, 11:52 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 12th June 2015, 07:22 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 10th August 2014, 07:51 AM
  4. Replies: 12
    Last Post: 2nd June 2014, 02:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •