پکی بات کہ 73واں سال ہے؟ کہیں 173 واں تو نہیں Haseeb Alamgir said: بہت شکریہ برادر بس یہ اُمید ہی تو ہے جو زندہ رکھے ہوئے ہے ورنہ 73 واں سال شروع ہوا چاہتا ہے بہار دیکھنے کو جی ترستا ہے عید کے تینوں دن پانی نہیں ہے پر پیوستہ ہیں شجر سے
Forum Rules
Bookmarks