Results 1 to 5 of 5

Thread: احتساب قادیانیت

  1. #1
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    13th November 2023 @ 03:59 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,040
    Thanked
    103

    Default احتساب قادیانیت

    "احتساب قادیانیت"

    "رب کی مانوں یا مولوی کی ؟
    ایک قادیانی کا اہم ترین سوال"

    قادیانی عمدہ اخلاق اور نرم خوئی کا لبادہ اوڑھ کر کیسے مسلمانوں کو زہر پلاتے ہیں ایک عام مسلمان اس کا تصور بھی نہیں کر سکتا ۔ قادیانی عموما ایسا سوال کرتے ہیں جس میں بظاہر سید الابرارﷺ یا دیگر انبیاء کے خلاف کوئی گستاخی کا پہلو نہیں دکھتا یہی وجہ ہے کہ ایک عام مسلمان ان کی چالبازی کو سمجھنے میں ناکام ہو جاتا ہے۔قادیانی کبھی بھی براہ راست مرزا غلام احمد قادیانی کی نبوت پہ ایمان لانے کی دعوت نہیں دیتے ان کی دعوت کا آغاز کیسے ہوتا ہے۔

    قادیانی پہلی کوشش میں مسلمانوں کو سید الابرارﷺ کی ذات گرامی شک و شبے میں ڈالتے ہیں۔

    شک و شبے میں کیسے ڈالتے ہیں اور اس کا نتیجہ کیا نکلتا ہے آئیے اس کو دیکھتے ہیں۔

    پنجاب کے کسی دیہات میں ایک خوبرو قادیانی لڑکی شادی کے بہانے "زنا"کے لئے ایک مسلمان فوجی آفیسرکو پیش کی گئی ۔ زنا اس لیے لکھا کہ قادیانی سے نکاح جائز ہی نہیں۔
    فوجی آفیسر نے شادی کی حامی بھرنے سے پہلے ایک شرط رکھی کہ وہ کبھی بھی قادیانیت قبول نہیں کرے گا۔

    قادیانیوں نے اس کی شرط مان لی اور زنا کے لیے لڑکی فوجی آفیسر کے ساتھ روانہ کردی۔

    شادی کے بعد رشتے ناطے میں آنا جانا لگا رہا اور نرمی سے فوجی آفیسر کو مائل بھی کیاجاتا رہا ایک دن قادیانیوں کے پوپ تشریف فرما تھے اور انہوں نے فوجی آفیسر سے کہا کہ آپ مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی نہیں مانتے نہ مانیں لیکن ہماری ایک بات قبول کیجیۓ ، آپ استخارہ کریں کہ آیا نبی اکرم ﷺ کے بعد کوئی نبی ہے یا نہیں ؟
    مرزا غلام احمد قادیانی سچا نبی ہے یا نہیں ؟

    فوجی کو زہر پلایا جا رہا تھا مگر اسے پیتے ہوۓ احساس تک نہیں ہوا کہ وہ زہر کا پیالا چڑھا چکا ہے۔

    اس نے استخارہ کرنے کی حامی بھر لی،رات کو استخارہ کیا تو خواب میں نظر آیا کہ مرزا غلام احمد قادیانی نبی بنا ہوا ہے اور اس کے آس پاس لوگ جمع ہیں۔

    صبح اٹھا تو اپنے کئے ہوئے استخارے کے مطابق قادیانیت پر ایمان لے آیا۔

    محض خود ایمان لاتا تو اتنا مسئلہ نہیں تھا اس نے باقاعدہ مرزے کی نبوت کی دعوت دینا شروع کر دی اور اپنے خاندان کو مرزا قادیانی کا پیروکار بنا ڈالا۔

    سارے علماء بے بس تھے ، جو عالم اسے دعوت دیتا تو وہ کہتا میں نے کسی قادیانی کی دعوت پہ مرزے کو نبی نہیں مانا میں نے باقاعدہ استخارہ کیا ہے اور استخارے میں مجھے قادیانی بطور نبی دکھلایا گیا ہے ۔ مجھے از خود خواب دیکھنے کا موقع ملا ہے ۔

    جب کوئی بھی عالم اسے دلیل سے مطمئن نہ کر سکا تو وہ تنگ آکر علماء سے ملنا ہی چھوڑ گیا۔

    بالاخر چناب نگر کے جلسے میں مولانا یوسف لدھیانوی شہید تشریف لائے ، ان کا شہرہ تھا اور یہ فوجی آفیسر اس زعم سے ملنے کو تیار ہو گیا کہ ان کے بڑے مولوی کو بھی دیکھ لیتے ہیں۔

    مولانا سے جب فوجی آفیسر نے اپنا قضیہ بیان کیا کہ وہ کسی کی دعوت یا کسی لالچ میں قادیانی نہیں ہوا بلکہ وہ خود دیکھی ہوئی دلیل سے متاثر ہو کر قادیانی ہوا ہے
    استخارہ اللہ سے مشورہ ہے ، میں نے رب کے ساتھ مشورہ کیا جس کا حکم اسلام میں ہے تو اللہ نے مجھے مرزا قادیانی کو نبی دکھلا دیا۔
    اب میں اللہ کی مانوں یا مولویوں کی ؟

    جو اللہ نے مجھے از خود خواب میں دکھایا وہ چھوڑ کر مولویوں کی کیسے مان لوں ؟

    لدھیانوی شہید نے اس کا ہاتھ تھاما اور کہا جب تم نبی اکرم ﷺ کی ذات میں شک سے گزرے تو مسلمان ہی نہیں رہے اگر تمہیں یقین کامل ہوتا کہ نبی اکرم ﷺ کی ذات ہی آخری نبی ہیں اور کوئی نبی بن ہی نہیں سکتا تو استخارے کے لیے ہر گز تیار نہ ہوتے۔

    جب تم نے استخارے کی ٹھان لی تو گویا تمہیں شک ہوا کہ سید الابرار ﷺ آخری نبی ہیں بھی یا نہیں ؟

    جب نبی اکرم ﷺ کی ذات کے حوالے سے تم شک سے گزرے تو کافر ہو گئے ، نبی کی ذات میں شک کرنا بھی کھلا کفر ہے ، جونہی تم شک میں مبتلا ہوۓ تو کافر ہو گۓ اور حالت کفر میں تمہیں قادیانی ہی نبی نظر آنا تھا۔

    فوجی آفیسر جھوم اٹھا دلیل سن کر ، اور کھڑا ہو کر مولنا شہید سے لپٹ گیا ، اسی وقت توبہ کی اور پھر سے مسلمان ہوا۔

    تو ذرا سوچئے ابتداء کہاں سے ہوئی ؟ کیسے اسے سید الابرارﷺ کی ذات کے حوالے سے شک میں ڈالا گیا اور انجام کیا ہوا ؟

    امام اعظم ابو حنیفہ نے یہی تو کہا تھا کہ بنا کسی دلیل کے خم نبوت پہ ایمان لے آؤ جو سوال کرے گا وہ کافر ہو جاۓ گا ، سوال شک کی بنیاد پر کیا جاتا ہے اور نبی اکرم ﷺ کی ذات میں شک کھلا کفر ہے۔

    ایک اور وقعہ یوں بیان کیا جاتا ہے کہ

    کچھ دن پہلے ایک محفل میں بیٹھے تھے قادیانیوں کا ذکر چلا تو ایک صاحب بڑے فخر سے بولے کہ میرا ایک قادیانی سے چالیس سال سے تعلق ہے لیکن اس نے تو مجھے کبھی گمراہ کرنے کی کوشش نہیں کی، وہاں ایک بزرگ بھی بیٹھے تھے انہوں نے کہا کہ قادیانی ہو اور کسی مسلمان کا ایمان نہ لوٹے ایسا ممکن نہیں، قادیانیوں کی دشمنی حضورﷺ سے ہے اور ان کے امتیوں سے ہے،قادیانی کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنے ساتھ بیٹھنے والے مسلمان کا ایمان خرید لے اگر ایسا نہ ہو تو بھی وہ اس کوشش میں رہتا ہے کہ یہ مسلمان نہ رہے،
    جب اس سے پوچھا کہ قادیانی نے کبھی کوئی سوال کیا تو کہنے لگا بہت سال پہلے ایک سوال کیا تھا لیکن اس کا جواب نہ دے سکا ،، جب اس سے پوچھا کہ سوال کیا تھا تو وہ بولا کہ قادیانی نے مجھ سے کہا کہ عیسیٰ علیہ سلام تو تمھارے عقیدے کے مطابق آسمان پر حیات ہیں اور نبی کریمﷺ دنیا سے پردہ فرما گئے ہیں تو مجھے بتاؤ کہ ایک غیر افضل نبی اوپر ہے اور افضل نبی نیچے ہے یہ کیسے ہو سکتا ہے۔
    تو وہ بزرگ بولے کہ اس قادیانی نے تیرے دل میں نبیﷺ کے مقام کے بارے میں شک ڈال دیا اب مجھے یہ بتا کہ ایمان شک کا نام ہے یا یقین کا نام ہے، تم کہتے ہو اس نے کبھی کچھ کہا ہی نہیں وہ تو تیرا ایمان ہی لوٹ کر لے گیا اور تجھے علم بھی نہ ہوسکا،

    تو وہ شخص بولا کہ بزرگو اس کا جواب کیا ہے تو وہ بولے تم نے ترازو دیکھا ہے جو بھاری حصہ ہوتا ہے وہ نیچے ہوتا ہے اور خالی اوپر ہوتا ہے تو پھر وہ بولے کہ فرشتے آسمان پر ہیں تو فرشتے افضل ہیں یا انبیاء افضل ہیں پھر وہ مسکرا کا بولے تو اپنے آپ کو دیکھ تیرے سر پر ٹوپی ہے اب بتا کہ ٹوپی افضل ہے یا دماغ افضل ہے پھر وہ کہنے لگے کہ یہ مت سوچ کون اوپر ہے کون نیچے ہے یہ دیکھ کہ نبی کریمﷺ کا مقام کیا ہے وہ زمین پر ہیں لیکن ان کے جسم سے چھونے والی مٹی اللہ کے عرش سے بھی افضل ہے پھر انہوں نے کہا کہ قادیانیوں سے دور رہا کرو یہ ایمان پر ڈاکہ ڈالنے والے لوگ ہیں یہ خود تو جہنم میں جلیں گے اپنے ساتھ تعلق والے مسلمانوں کو بھی جلا دیں گے.

    اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو قادیانی فتنے سے محفوظ رکھیں ۔۔۔آمین
    منقول
    A.R. ASKANI

  2. #2
    Mehtab785's Avatar
    Mehtab785 is offline V.I.P
    Last Online
    14th March 2024 @ 09:06 AM
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,987
    Threads
    196
    Credits
    15,580
    Thanked
    371

    Default

    Nice sharing
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  3. #3
    Zahidkpr is offline Senior Member+
    Last Online
    28th June 2023 @ 10:40 AM
    Join Date
    07 Apr 2013
    Gender
    Male
    Posts
    541
    Threads
    32
    Credits
    455
    Thanked
    46

    Default

    بہت خوب۔۔۔۔

  4. #4
    lost_illlusion is offline Senior Member+
    Last Online
    10th May 2022 @ 08:50 PM
    Join Date
    12 May 2019
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    205
    Threads
    45
    Credits
    1,515
    Thanked
    29

    Default

    جزاک اللہ
    بہت عمدہ

  5. #5
    No Love's Avatar
    No Love is offline ITD Storie
    Last Online
    19th January 2020 @ 01:31 AM
    Join Date
    12 Sep 2017
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    596
    Threads
    32
    Credits
    6,523
    Thanked
    37

    Default

    ‎جزاک اللہ خیرا‎

    وقت کی تلاش

Similar Threads

  1. Replies: 15
    Last Post: 2nd October 2015, 05:15 AM
  2. Replies: 0
    Last Post: 20th March 2015, 02:49 PM
  3. Solved ذرا حساب میں اپنی قابلیت تو دکھائیں
    By Ali-Ahmad in forum Contest Section
    Replies: 11
    Last Post: 4th October 2011, 01:08 AM
  4. Replies: 5
    Last Post: 15th January 2010, 12:12 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •