السلام علیکم
آئی ٹی ڈی دوستوں کی مدد درکار ہے۔
میں نے نیا گھر بنایا ہے اس میں سمشی پلیٹس اور باقی اپلائنسز کی ایسٹیمیٹ اور رقم معلوم کرنی تھی۔
ایک اے سی جنرل 2.5ٹن
ایک فریج
ایک لیپ ٹاپ
ایک کمپیوٹر
ایک استری
چار انرجی سیور 25واٹ والے
چھت والے پنکھے 3
واشنگ مشین
ان سب چیزوں کو چلانے کے لئے لاگت اور پلیٹس اور اسکے علاوہ کون کون سے آلات شمسی پلیٹ کے ساتھ لگیں گے؟
کسی بھائی کے علم میں ہو تو مہربانی فرما کر گائیڈ کردیں
جزاک اللہ