‎زخم ایسا دیا کہ کوئی دوا کام نہ آئی

آگ ایسی لگائی کہ پانی سے بھی بج نہ پائی

‎آج بھی روتے ہیں ہم ان کی یاد میں
جو چھوڑ کہ چلے گۓ

اور انھیں ہماری یاد تک نہ آئی‎
‎‏