Results 1 to 9 of 9

Thread: How to enter BIOS setup in LENOVO Laptop

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    9,351
    Threads
    1878
    Credits
    85,539
    Thanked
    1656

    Default How to enter BIOS setup in LENOVO Laptop

    السلام علیکم
    ٓاٗئی ٹی دُنیا کے پیارے ممبران آج میں آپ کے لیے ایک کمپیوٹر ٹِپ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔
    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ جب ہم اپنا کمپیوٹر یا لیپٹ ٹاپ سٹارٹ کرتے ہیں تو جب ونڈوز سٹارٹ
    ہونے لگتی ہے تو سکرین کے نیچے سیدھے ہاتھ والے کارنر پر آپ کو بایئوس میں جانے کی آپشن نظر آتی ہے۔
    F2 , F8 , F10 or F12
    لکھا نظر آتا ہے جس کو پریس کرنے سے آپ بایئوس سیٹ اپ میں جا سکتے ہیں۔
    لیکن
    LENOVO IDEAPAD 310
    Name:  1.jpg
Views: 136
Size:  89.2 KB
    میں ایسا بالکل نہیں ہے۔ لینووو لیپ ٹاپ کو جب آپ سٹارٹ کرتے ہیں تو اُس میں یہ آپشن نظر نہیں آتی۔

    Name:  2.jpg
Views: 134
Size:  31.8 KB

    اس میں اگر آپ بایئوس سیٹ اپ میں جانا چاہتے ہیں تو آپ اپنے لیپ ٹاپ کو آف کر دیں۔
    اور اس کے بائیں جانب دیکھیں آپ کو ایک چھوٹا سا سوراخ نظر آئے گا۔ جیسے موبائل کا سم کارڈ ہولڈر
    کو کھولنے والا سوراخ ہوتا ہے۔ آپ اس سوراخ میں کسی سوئی یا بورڈ پن کو ڈال کر تھوڑا سا دبائیں اور چھوڑ دیں۔
    اصل میں یہ ایک مائکرو ریسیٹ سوئچ ہوتا ہے۔

    Name:  3.jpg
Views: 134
Size:  95.8 KB
    Name:  4.jpg
Views: 133
Size:  72.3 KB
    Name:  5.jpg
Views: 134
Size:  78.9 KB

    اب دو تین سیکنڈ کے اندر آپ کا لیپ ٹاپ خود بخود آن ہو جائے گا اور آپ کو اس طرح کی سکرین نظر آئے گی۔

    Name:  6.jpg
Views: 133
Size:  39.7 KB
    Name:  7.jpg
Views: 132
Size:  67.2 KB

    اب آپ اپنی مرضی سے اس مینو میں سے سیلیکٹ کر کے اینٹر دبا دیں۔
    آپ بائیوس سیٹ اپ میں داخل ہو جایئں گے۔ اس کے بعد کا عمل سب جانتے ہیں۔
    اپنی سیٹنگز کر نے کے بعد بایئوس سے ایگزٹ کر لیں تو نارمل ونڈوز سٹارٹ ہو جائے گی۔

    Name:  8.jpg
Views: 132
Size:  41.5 KB

    میں اُمید کرتا ہوں کہ جن ممبران کے پاس لینووو کا لیپ ٹاپ ہے اُن کے لیے یہ تھریڈ بہت کارآمد ہو گا۔
    کسی بھی ممبر کا اگر کوئی سوال ہو تو وہ پوچھ سکتا ہے۔


  2. #2
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 01:46 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    16,877
    Threads
    298
    Credits
    26,511
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام برادر
    آپ نے یہ بات لکھ کر اچھا کیا

    یہ ٹپ
    LENOVO IDEAPAD 310
    استعمال کرنے والوں کےلئے ہے
    جان کا اچھا لگا
    امید کی جاتی ہےکہ اس ماڈل کا لیپ ٹاپ استعمال کرنے والے دوستوں کے لئے آپ کا یہ تھریڈ کارآمد رہے گا
    جزاک اللہ

  3. #3
    Fezzi Khan's Avatar
    Fezzi Khan is offline Advance Member
    Last Online
    8th April 2021 @ 06:43 PM
    Join Date
    21 Dec 2015
    Location
    Fateh jang
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    713
    Threads
    30
    Credits
    3,106
    Thanked
    55

    Default

    Bohat hee karamad thread banai ap ny shukriyaa share krny ka

  4. #4
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    6,972
    Threads
    365
    Credits
    44,344
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    میرے لئے یہ بلکل نئی بات تھی۔۔ جان کر اچھا لگا۔
    آپ کا بہت شکریہ

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    9,351
    Threads
    1878
    Credits
    85,539
    Thanked
    1656

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام
    میرے لئے یہ بلکل نئی بات تھی۔۔ جان کر اچھا لگا۔
    آپ کا بہت شکریہ
    میرے لیے بھی ایک نئی بات ہی تھی۔ اسی وجہ سے یہ تھریڈ بنایا تھا تاکہ باقی ممبران کو بھی پتا چل جائے۔
    اصل میں میرے پاس یہی لیپ ٹاپ ہے اور اس کی ہارڈ ڈِسک کرپٹ ہو گئی تھی۔
    ہارڈ ڈِسک تبدیل کرنے کے بعد اب ونڈوز انسٹالیشن کا مثلہ تھا جو میں یو ایس بی سے کرنا چاہتا تھا۔
    پر یو ایس بی سے بوٹ کی آپشن نہیں آ رہی تھی۔
    بہت سرچ کرنے کے بعد مجھے اس کا حل مِلا جو میں نے یہاں شئیر بھی کر دیا۔

  6. #6
    suffard's Avatar
    suffard is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2019 @ 05:50 PM
    Join Date
    09 Oct 2008
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    217
    Threads
    13
    Credits
    943
    Thanked
    9

    Default

    very nice info... it was really unique info...

  7. #7
    MaSuMmUnDa is offline Senior Member+
    Last Online
    31st March 2021 @ 10:21 PM
    Join Date
    15 Mar 2011
    Location
    DUBAI
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    77
    Threads
    7
    Credits
    376
    Thanked
    5

    Default

    Acha Thread hai Ap ka bht shukriya Knowledge me izafa krne k liye.

  8. #8
    M.Mushtaq is offline Junior Member
    Last Online
    3rd December 2020 @ 07:38 AM
    Join Date
    16 Oct 2020
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    5
    Threads
    1
    Credits
    4
    Thanked
    0

    Default

    Good information💓

  9. #9
    Join Date
    16 Dec 2020
    Age
    31
    Gender
    Female
    Posts
    15
    Threads
    1
    Credits
    64
    Thanked
    0

    Default

    وعلیکم السلام
    ہارڈ ڈِسک تبدیل کرنے کے بعد اب ونڈوز انسٹالیشن کا مثلہ تھا جو میں یو ایس بی سے کرنا چاہتا تھا۔
    پر یو ایس بی سے بوٹ کی آپشن نہیں آ رہی تھی۔
    بہت سرچ کرنے کے بعد مجھے اس کا حل مِلا جو میں نے یہاں شئیر بھی کر دیا میرے لئے یہ بلکل نئی بات تھی۔۔ جان کر اچھا لگا۔
    بہت شکریہ

Similar Threads

  1. can't enter in BIOS
    By LightSoul in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 6th February 2015, 01:06 AM
  2. Replies: 8
    Last Post: 21st June 2014, 09:55 AM
  3. Replies: 5
    Last Post: 8th August 2009, 10:25 AM
  4. Laptop Bios Setup Password Problem
    By boblik in forum Ask an Expert
    Replies: 9
    Last Post: 5th July 2009, 05:38 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •