اسلام علیکم
دوستو
مجھے عام الفاظ کو لمبا لمبا کرکے لکھنا ہے. وہ کیسے لکھ سکتے ہیں؟ برائے مہربانی کوئی میری مدد کردے. شکریہ
اسلام علیکم
دوستو
مجھے عام الفاظ کو لمبا لمبا کرکے لکھنا ہے. وہ کیسے لکھ سکتے ہیں؟ برائے مہربانی کوئی میری مدد کردے. شکریہ
ایسے الفاظ لمبے لمبے کرکے لکھنے ہیں
Mairay Bhai aap Net Se "Jameel Noori Kasheeda" unicode font download karen woh is tarah lambi writing likhta hai jis tarah aap chahtay hain.
اس کے علاوہ کوئی اور طریقہ؟
آن لائن لکھنے کا کوئی طریقہ؟
Koi Masla Nahi ap urdu inpage me kuch likhain aur us ko aseer, aswad old ya aswad me font style change karain aur phir jahan se lafz ko lamba karna hay us jga cursor rakh kar Shift Dba kar " dbain aur jitna chahain lamba kar lain.
jdwmuslim
نے پوسٹ نمبر 5 میں درست طریقہ بتایا ہے
ایسا ہی کریں کامیابی ملے گی
باقی اور کوئی طریقہ نہیں ہے میرے علم کے مطابق بھی
- - - Updated - - -
باقی تفصلی کے لئے آپ اس جگہ کا بھی وزٹ کر سکتے ہیں
http://www.itdunya.com/showthread.ph...B%26%231575%3B
یہ بھائی نستعلیق ہی کو لمبا کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ اس کے لئے انہیں ان پیج 3 پروفیشنل انسٹال کرنا ہوگا۔
Bookmarks