Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 20

Thread: Is it Possible?

  1. #1
    Ammar G's Avatar
    Ammar G is offline Designer
    Last Online
    11th February 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Apr 2015
    Location
    Nawabshah
    Gender
    Male
    Posts
    2,456
    Threads
    96
    Credits
    3,186
    Thanked
    310

    Lightbulb Is it Possible?





    کیسے ہیں آپ سب؟
    امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے تو چلتے ہیں سوال کی طرف
    بہت عرصے کے بعد میں اس سیکشن میں تھریڈ بنا رہا ہوں

    تو سوال یہ ہے کہ

    کیا یہ ممکن ہے کہ ایک ہی وقت میں
    عبداللہ علی کے پیچھے کھڑا ہو
    اور
    علی عبداللہ کے پیچھے؟

    جواب کا انتطار رہے گا

    شکریہ



    Last edited by Ammar G; 27th September 2019 at 11:21 PM.


    اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں


  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام۔
    یہ ممکِن ہے اگر ایک ہی وقت میں دو عبداللہ نامی شخص موجود ہوں۔
    یا پھر اگر اُن کو دائیں بائیں سے دیکھیں۔

  3. #3
    Ammar G's Avatar
    Ammar G is offline Designer
    Last Online
    11th February 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Apr 2015
    Location
    Nawabshah
    Gender
    Male
    Posts
    2,456
    Threads
    96
    Credits
    3,186
    Thanked
    310

    Default

    نہیں جناب وہی عبداللہ اور وہی علی ہونا چاہیئے
    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام۔
    یہ ممکِن ہے اگر ایک ہی وقت میں دو عبداللہ نامی شخص موجود ہوں۔
    یا پھر اگر اُن کو دائیں بائیں سے دیکھیں۔

  4. #4
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Ammar G said: View Post




    کیسے ہیں آپ سب؟
    امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے تو چلتے ہیں سوال کی طرف
    بہت عرصے کے بعد میں اس سیکشن میں تھریڈ بنا رہا ہوں

    تو سوال یہ ہے کہ

    کیا یہ ممکن ہے کہ ایک ہی وقت میں عبداللہ علی کے پیچھے کھڑا ہو اور علی کے پیچھے عبداللہ؟

    جواب کا انتطار رہے گا

    شکریہ



    و عليكم السلام و رحمة الله و بركاته


    اگر ہم سوال کو بغور پڑھیں گے
    تو
    دونوں صورتوں میں عبد اللہ علی کے پیچھے ہی کھڑا ہوگا

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    شاہین بھائی کی جو بات ہے دائیں اور بائیں وہ توجہ طلب ہے
    باقی
    ہمارے بازی گر نے وضاحت فرما دی ہے
    امید کی جاتی ہے کہ آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل گیا ہوگا

  6. #6
    Ammar G's Avatar
    Ammar G is offline Designer
    Last Online
    11th February 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Apr 2015
    Location
    Nawabshah
    Gender
    Male
    Posts
    2,456
    Threads
    96
    Credits
    3,186
    Thanked
    310

    Default

    Quote Baazigar said: View Post


    و عليكم السلام و رحمة الله و بركاته


    اگر ہم سوال کو بغور پڑھیں گے
    تو
    دونوں صورتوں میں عبد اللہ علی کے پیچھے ہی کھڑا ہوگا
    اگر عبداللہ علی کے پیچھے ہو تو علی کے پیچھے عبداللہ کیسے ہوگا؟

  7. #7
    Ammar G's Avatar
    Ammar G is offline Designer
    Last Online
    11th February 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Apr 2015
    Location
    Nawabshah
    Gender
    Male
    Posts
    2,456
    Threads
    96
    Credits
    3,186
    Thanked
    310

    Default

    سوال کچھ اس طرح ہے کہ اگر عبداللہ کے پیچھے علی ہو تو علی کے پیچھے وہی عبداللہ کیسے ہو سکتا ہے؟
    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    شاہین بھائی کی جو بات ہے دائیں اور بائیں وہ توجہ طلب ہے
    باقی
    ہمارے بازی گر نے وضاحت فرما دی ہے
    امید کی جاتی ہے کہ آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل گیا ہوگا

  8. #8
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Ammar G said: View Post
    سوال کچھ اس طرح ہے کہ اگر عبداللہ کے پیچھے علی ہو تو علی کے پیچھے وہی عبداللہ کیسے ہو سکتا ہے؟
    اگر یہ آپ کا سوال ہے تو

    تھریڈ میں جو سوال کیا گیا ہے وہ سوال غلط ہے

  9. #9
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Baazigar said: View Post


    اگر یہ آپ کا سوال ہے تو

    تھریڈ میں جو سوال کیا گیا ہے وہ سوال غلط ہے
    بازیگر کی ابزرویشن بالکل درست ہے۔
    اور سوال غلط ہے۔
    سوال کو دوبارہ غور سے پڑھیں۔
    عبداللہ دونوں صورتوں میں علی کے پیچھے ہی ہے۔

  10. #10
    Ammar G's Avatar
    Ammar G is offline Designer
    Last Online
    11th February 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Apr 2015
    Location
    Nawabshah
    Gender
    Male
    Posts
    2,456
    Threads
    96
    Credits
    3,186
    Thanked
    310

    Default

    Quote Baazigar said: View Post


    اگر یہ آپ کا سوال ہے تو

    تھریڈ میں جو سوال کیا گیا ہے وہ سوال غلط ہے
    ہاں یار میں نے یہ تو غور ہی نہیں کیا میں تو اپنے ہی سوال میں پھنس گیا تھا سوری

  11. #11
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Ammar G said: View Post


    میں نے صرف سوال کی وضاحت کی ہے
    سوال تو وہی ہے جو تھریڈ میں دیا گیا ہے
    تو پھر دونوں سورتوں میں عبداللہ علی کے پیچھے ہے۔
    صرف الفاظ کا ہیر پھیر کیا گیا ہے۔
    یعنی پوزیشن ایک ہی ہے۔

  12. #12
    Ammar G's Avatar
    Ammar G is offline Designer
    Last Online
    11th February 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Apr 2015
    Location
    Nawabshah
    Gender
    Male
    Posts
    2,456
    Threads
    96
    Credits
    3,186
    Thanked
    310

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    بازیگر کی ابزرویشن بالکل درست ہے۔
    اور سوال غلط ہے۔
    سوال کو دوبارہ غور سے پڑھیں۔
    عبداللہ دونوں صورتوں میں علی کے پیچھے ہی ہے۔
    مین تھریڈ میں سوال دیکھیں جناب اب
    اصل سوال تو یہ تھا
    معزرت

Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •