کیسے ہیں آپ سب؟
امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے تو چلتے ہیں سوال کی طرف
بہت عرصے کے بعد میں اس سیکشن میں تھریڈ بنا رہا ہوں
تو سوال یہ ہے کہ
کیا یہ ممکن ہے کہ ایک ہی وقت میں
عبداللہ علی کے پیچھے کھڑا ہو
اور
علی عبداللہ کے پیچھے؟
جواب کا انتطار رہے گا
شکریہ
Bookmarks