السلام علیکم،
کسی بھائی کو کیا پتہ ہے کیا کہ OFP fileجو ہوتی ہے وہ کس طرح بنتی ہے. Oppo موبائل کو فلیش کرنے کے لیے جب oppo کی سائٹ سے آفیشل سافٹویئر کرتے ہیں تو وہ zipfile ہوتی ہے جس میں mbn, bin, img. فائل ہوتی ہیں لیکن msm tool جب کھولو تو ofp file کا کہتا ہے میرے خیال سے اس zip folder کو ofpمیں convert کرتے ہیں لیکن مجھے اس کا پتہ نہیں. جبکہ youtube پر بھی ofpکو فائل میں تبدیل کرنے کا طریقہ تو ملتا ہے لیکن فائل کو ofp میں بدلنے کا طریقہ نہیں ملتا. پلیز کوئی میری رہنمائی فرما دے.

Sent from my OPPO A57 using Tapatalk