پہلےتو ہماری مبارک باد قبول فرمانے کا بہت شکریہ
جہاں تک بات ہے میٹھائی کی اقسام اور سائز کی وہ ہم آپ پر چھوڑتے ہیں
اِس اُمید کے ساتھ کہ آپ نے بھی یہ بات پڑھی ہوئی ہوگی
جس چیز کو اپنے لئے پسند کرتے ہو اس کو دوسروں کے لئے بھی پسند کرو،
اور جو چیز تم کو اپنے لئے پسند نہیں ہے اسے دوسروں کے لئے بھی پسند مت کرو
اس لئے جو مرضی میں آئے مزاجِ یار کے
پر
دیر نہ ہوجائے
Bookmarks