ارے ہماری اتنی خوش نصیبی کی آپ ہمارا انتظار فرمائیں
پانچ من خون بڑھ گیا ہے
------------
ایک نظر سسٹم کی ضرورت پر ضرور ڈال لیجیے گا
-------------
چلیں ہم بھی چھٹی والے دن اس سوفٹ وئیر کو اپنے سسٹم پر انسٹال کرنے کی کوشش کریں گے
ان شاء اللہ ہو ہی جائے گا
کچھ کچھ آئیڈیا ہے فوٹو شاپ پر کام کرنے کا تو یقیناً زیادہ مشکل نہیں لگے گی
اور
آپ کے تو سمجھانے کا انداز ہی اتنا اچھا محسوس ہو رہا ہے کہ
سیکھنے کے ۔۔۔۔۔ ایفیکٹس۔۔۔۔ ابھی سے نظر آنا شروع ہو گئے ہیں