اس سافٹوئر میں بہت سے پلگ ان اور ایفیکٹس ہیں
جبکہ سب سے ہائی پلگ ان
Element 3D
ہے جِسے استعمال کرنے کے لئے گرافکس کی ضرورت پڑتی ہے
اور باقی سب تقریباً چل ہی جاتے ہیں سب عام پی سیز پر
Quote Haseeb Alamgir said: View Post
اس سوفٹ وئیر میں کیا پلگ ان وغیرہ یا مذید ایفیکٹس استعمال ہوتے ہیں؟
اگر ہوتے ہیں تواس سوفٹ وئیر ورژن 2019۔۔۔ ونڈو 10 پرو کے لئے ہوں تو ضرور شئیر کریے گا