آج میں آپ سب کو ایک ایسے کورس سے متعارف کروانے جا رہا ہوں جو کہ میں یہاں پر شروع کرنے والا ہوں
یہ کورس
Adobe After Effects CS6
کے متعلق ہے
اِسکے ساتھ ساتھ جہاں کہیں کسی اور سافٹویئر کی مدد کی ضرورت پڑے گی یعنی
Filmora - Cinema4D
یا کسی بھی پلگ اِن کی تو اُسکے متعلق بھی مکمل معلومات دوں گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سب سے پہلے تو اِس سافٹوئیر کا تعارف کروا دوں
اِسکا نام ہے
Adobe After Effects
Name:  1 (15).jpg
Views: 383
Size:  49.2 KB
جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے کہ یہ ایڈاب کمپنی کا سافٹویئر ہے جو کہ ویڈیو ایڈٹنگ کے کام آتا ہے
یہ ویڈیو ایڈٹنگ کوئی ایسی ویسی نہیں بلکہ بلکل پروفیشنل ایڈٹنگ
جیسا کہ اِن مویز میں کی گئی
Name:  1 (18).jpg
Views: 407
Size:  96.8 KB
آئرن مین
Name:  1 (16).jpg
Views: 383
Size:  75.6 KB

اِس سافٹوئیر کی مدد سے آپ اِنٹرفیس بھی بنا سکتے ہیں جیسا کہ یہ
Name:  1 (12).jpg
Views: 380
Size:  46.5 KB

Name:  1 (14).jpg
Views: 378
Size:  51.0 KB

اِنشاءاللہ پہلی کلاس میں اِس سافٹوئیر کو ڈائونلوڈ کرنے کا لنک اور مکمل تعارف کرواؤں گا
اُسکے ساتھ ساتھ
کمپیوٹر کنفیگیوریشن یعنی اِس سافٹویئر کواستعمال کرنے کے لئے آپ کے پی سی میں کیا کیا ہونا ضروری ہے وہ سب بھی مکمل تفصیل کہ ساتھ بتاؤں گا

تب تک کے لئے اپنا خیال رکھیں
اللہ حافظ
جزاک اللہ