آج آپ سب کے لے کر آیا ہو ایک ایسا ایپ جوکہ
آپ کے یوٹیوب چینل کو چلانے کے لئے بہت مفید ہے
میں نے دیکھا کہ یہ ایپ یہاں شئیرڈ نہیں تو کیوں نہ اس پر ایک تھریڈ بنا دوں تاکہ سب کو آسانی سے یہ ایپ مل سکے

۔...................
تو چلتے ہیں تھریڈ کی طرف

اس ایپ کا نام ہے
Yt Studio
یہ ایپ پلے اسٹور کے ساتھ ساتھ بہت سے سائٹس پر مل سکتا ہے
سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہ ایپ بلکل مفت میں دستیاب ہے

آپ اس ایپ کے زریعے اپنے یوٹیوب چینل کی ویڈیوز پر تھمبنیل بھی لگا سکتے ہیں جبکہ یوٹیوب ایپ میں ایسا کوئی فیچر نہیں جس سے آپ تھمبنیل لگا سکیں
..۔.................
اسکے علاوہ اس ایپ کی مدد سے آپ اپنے چینل کا
ڈیش بورڈ
پلے لسٹ
کامنٹس
اینالائٹکس

اور ضروری سیٹنگز بھی کر سکتے ہیں
................
جب کہ یہ فیچرز صرف کمپیوٹر پر موجود ہیں موبائل پر نہیں
پر اب اس ایپ سے آپ موبائل پر بھی یہ سب کر سکتے ہیں
....................
ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دی گئی لنکس کا ہی استعمال کریں
اس ایپ کی کوئی بھی پرو یا پریمیم ایپ نہیں ہے تو اگر کوئی ایسی ایپ آپکو کسی اور سائٹ پر ملے تو وہ کسی ہیکر کی بھی ایپ ہو سکتی ہے تو سمجھ گئے نہ زرا خیال سے

شکریہ


Playstore Link

APK Pure Link

APK Monk Link

APK Mirror Link