اسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ

امید ہے کے تمام احباب خوش ہونگے
میرے پیارے دوستو مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے ایک دن میں نے اینڈرائیڈ نوکیا 5 ٹی اے 1053 پر کوڈ کے مدد سے نیٹورک بینڈ چینج کر دیا تھا اس کے بعد اب نا تو نیٹ صحیح چلتا ہے اور نا ہی کال ہوتیں ہیں سم ون میں فور جی آن کرتا ہوں تو سم ٹو نو سروس ہو جاتا ہے اگر سم ٹو میں فور جی آن کروں تو سم 1 کے سروس بند ہو جاتے ہیں جس سم فور جی آن ہوتا ہے سنگنل بھی ہوتے ہیں نیٹورک بھی ہوتا نیٹ سگنل بھی آتیں ہیں اس کے باوجود نیٹ یا تو سلو چلتا ہے یا پھر نہیں چلتا برائے مھربانی اس کا حل بتائیں شکریہ۔۔!