میں نے دیکھا کہ یہاں پر ایسی کوئی تھریڈ نہیں جس میں
یوٹیوب تھمبنیل کے بارے میں سیکھایا گیا ہو تو میں نے آپ
سب کے لئے ایک ویڈیو بنائی ہے آج ہی اس لئے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں
امید ہے آپکو پسند آئے گی
شکریہ