السلام علیکم دوستو آپ کو جنرل نالج میں خوش آمدید کہتے ہیں
اگر آپ کو میری یہ پوسٹ اچھی لگے تو کمنٹ ضرور کریں

سوال نمبر 1

دنیا کی پہلی واٹر پروف گھڑی کس کمپنی نے بنائی تھی

جواب

برطانیہ کی کمپنی رولکس نے


سوال نمبر 2

اب تک سب سے زیادہ ایجادات کی سائنسدان نے کی ہے

جواب

جاپانی سایسدان نے Shunpei Yamazaki


سوال نمبر 3

نے اپنی کتنی ایجادات پیٹنٹ کروایں ہے Shunpei Yamazaki

جواب

گیارہ ہزار تین سوساٹھ ایجادات


سوال نمبر 4

ہوا کا وزن سب سے پہلے کس سائنسدان نے کیا تھا

جواب

فرانسیسی سائنسدان Blaise pascal


سوال نمبر5

سطح سمندر پر ہوا کا وزن کتنا ہوتا ہے

جواب

6.6 کلو


سوال نمبر 6

خون میں کتنے فیصد پانی ہوتا ہے

جواب

92%


سوال نمبر 7

انسانی جسم کا سب سے سخت عضو کونسا ہوتا ہے
جواب

دانتوں کی اوپر کی پالش


سوال نمبر 8

خوشبو ماپنے کے لیے کونسا علی استعمال کیا جاتا ہے ہے

جواب

Olfactometer


سوال نمبر 9

کس مغل بادشاہ کو انجینئر بادشاہ بھی کہا جاتا ہے

جواب

شاہجہاں کو


سوال نمبر 10

جانوروں میں سب سی لمبی چھلانگ کس جانور کی ہوتی ہے

جواب

کینگرو کی