السلام علیکم !!

پہلے ڈالر ، پھر بٹ کوئن اور اب ربل
مارکیٹ میں نئی کرنسی کا دور چلتا رہتا ہے ۔۔

آج کل بہت سے ایسی ویب سائٹ شئیر کی جا رہی ہیں جو کہ پیمنٹ ربل
Ruble (Russian Currency)
میں دیتی ہیں

ربل روس کی کرنسی کا نام ہے ۔۔۔ جیسے پاکستان کی کرنسی روپیہ ہے۔اور امریکہ کی ڈالر

اگر آپ کسی ویب سائٹ پر کام کر کے ربل ارن کر لیتے ہیں تو اُسے پاکستانی روپوں میں حاصل کرنا تھوڑا مشکل ہے
یہ مشکل آسان کرنے کے لئے ہی یہ تھریڈ تشکیل دے رہا ہوں

ربل کرنسی کو ہم ایک آن لائن بینک جس کا نام ہے پائیر میں حاصل کرتے ہیں۔
اگر آپ کا پائیر کا اکاؤنٹ نہیں بنا ہوا تو آپ مندرجہ ذیل لنک سے اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں
اکاؤنٹ بنانے میں کوئی دشواری پیش آئے تو کمنٹ کر کے گائیڈنس لے لیں۔

CLICK HERE TO CREATE PAYEER ACCOUNT


پائیر کا انٹر فیس کچھ ایسا ہو گا

Name:  PAyeer Interface.jpg
Views: 3727
Size:  18.8 KB

اگر پہلے سے ہی اکاؤنٹ موجود ہے یا اکاؤنٹ بنا لیا ہے تو اگلے سٹیپ پر آجائیں۔


اب آپ نے اپنے پائیر اکاؤنٹ میں کسی بھی ویب سائٹ پر کام کر کے ایک سو ربل اکھٹے کرنے ہیں۔(نیچے اک ویب سائٹ شئیر کی گئی ہے)۔
ربل کرنسی کو ڈائریکٹ پاکستان میں فلحال نہیں لایا جا سکتا تو ہم ربل کو ڈالر میں کنورٹ کرتے ہیں
اس کے لئے انٹرنیٹ پر ہی موجود ایک ایکس چینجر موجود ہے ۔

لیکن اس سےپہلے آپ کو ڈالر کو وصول کرنے کے لئے ایک اور آنلائن بینک میں اکاؤنٹ بنانا ہو گا۔
نیچے دئیے گئے لنک کو کلک کر کے اکاؤنٹ بنا لیں۔کوئی مشکل پیش آئے تو پوچھ سکتے ہیں۔

CLICK HERE TO CREATE PM ACCOUNT

پرفیکٹ منی کا انٹر فیس کچھ ایسا ہو گا

Name:  PM.jpg
Views: 3663
Size:  38.4 KB
اب ربل کرنسی کو ڈالر میں کنورٹ کرنا ہے جس کے لئے اک ویب سائٹ موجود ہے۔
مجھے یہ واحد ٹرسٹڈ سائٹ ملی ہے جس میں آپ کم از کم ایک سو ربل کنورٹ کر سکتے ہیں باقی بھی ٹرسٹڈ ہیں لیکن وہ ربل زیادہ ڈیمانڈ کرتی ہیں۔
ربل کرنسی کو ڈالر میں کنورٹ کرنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں

CLICK HERE TO CONVERT RUBLE TO USD

آپ کے سامنے اک ویب سائٹ اوپن ہو گی جو روسی زبان میں ہو گی اگر آپ گوگل کروم استعمال کر رہے ہیں تو وہ آٹو ٹرانسلیٹ ہو کر انگلش ہو جائے گی۔
اس سائٹ پر آپ نے اپنا اکاؤنٹ بنانا ہے ۔۔۔ پریشانی والی کوئی بھی بات نہیں بلکل سمپل ہے۔
اس کے باوجود بھی اگر کوئی مسئلہ ہو تو آپ کمنٹ کر سکتے ہیں۔

یہاں سے آپ نے ایکس چینج کے ٹیب میں جا کر
Sell = RUB
اور
BUY = PM USD
کی سیٹنگ کرنی ہے۔

ساتھ ہی اک باکس میں ڈیٹیل شو ہو رہی ہو گی جہاں آپ نے اپنا پرفیکٹ منی کا وائلٹ نمبر دینا ہے
وہاں پرفیکٹ منی کا وائلٹ انٹر کریں تو سائٹ آپ کو پائیر میں لے آئے گی جہاں آپ سے پرمیشن لے کر ربل وصول کرے گی

Name:  TX.jpg
Views: 3682
Size:  60.9 KB

ایک منٹ میں آپ کے پرفیکٹ منی اکاؤنٹ میں ڈالر ٹرانسفر ہو جائیں گے۔

میں نے اسی ویب سائٹ سے آج بھی7500 سے زیادہ ربل کو ڈالر میں کنورٹ کیا ہے ۔۔
جس کا پروف آپ دیکھ سکتے ہیں۔۔۔

Name:  Exchange Prooff.PNG
Views: 3680
Size:  26.2 KB
جب پرفیکٹ منی اکاؤنٹ میں ڈالر وصول ہو جائیں تو ابھی باری آئے گی ان ڈالرز کو ایزی پیسہ میں موصول کرنے کی۔۔
اس کے لئے بھی ایک ویب سائٹ موجود ہے
جہاں آپ کو ایک اور اکاؤنٹ بنانا پڑے گا۔یہ تمام اکاؤنٹس آپ صرف اک ہی بار بنائیں گے۔۔۔ لہذا کنفیوز نہیں ہونا۔

ڈالر کو پاکستانی روپوں میں کنورٹ کرنے لئے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔

CLICK HERE TO CONVERT USD TO PK RUPEES
زیادہ تر ویب سائٹس فراڈ کر جاتیں ہیں جس کی وجہ سے کافی نقصان بھی ہو جاتا ہے ۔۔
لیکن میں نے اس سائٹ سے ود ڈرا کر کے دیکھا ہے ۔۔۔ کوئی پرابلم نہیں آئی۔۔۔
آپ ٹیسٹ کے طور پر صرف اک ڈالر کنورٹ کر کے تسلی کر سکتے ہیں۔۔۔

اس سائٹ پر اکاؤنٹ بنانے کے بعد آپ نے اپنا ذاتی نمبر اور ای میل ایڈریس ویری فائی کرنا ہے ۔
اس کے بعد ڈپازٹ پر کلک کر کے پرفیکٹ منی سے اس سائٹ کو ایکس چینج ہوئے ڈالر دینے ہیں۔۔
اس کے بعد پیمنٹ میتھڈ میں جا کر ایزی پیسہ سلیکٹ کر لیں اور اپنی ڈیٹیل فراہم کریں۔۔۔
پھر اسی سائٹ سے ود ڈرا پر کلک کر کے اپنی ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں پیسے وصول کرنے ہیں۔

رجسٹریشن کے بعد ویب سائٹ کا انٹر فیس

Name:  CM Proof.jpg
Views: 3616
Size:  33.2 KB

ویب سائٹ آپ کو چوبیس گھنٹے کے اندر کچھ فیس رکھ کر پیسے دے دے گی۔
میں نے آج ہی اسی سائٹ سے دو ودڈرا وصول کئے ہیں ان کے پیمنٹ پروف دیکھ لیں
ویسے میں نے دس ہزار روپے سے زائد رقم یہاں سے وصول کی ہوئی ہے

Name:  Pak Proof.jpg
Views: 3586
Size:  28.0 KB

ایزی پیسہ کا پیمنٹ پروف بھی ملاحظہ کریں




پڑھنے میں میتھڈ کافی لمبا محسوس ہو رہا ہے ۔۔۔ لیکن یہ صرف ون ٹائم ورک ہے اُس کے بعد آپ نے جسٹ کلک ہی کرنے ہیں۔

آخر پر ایک ویب سائٹ بھی شئیر کر رہا ہوں جہاں سے آپ ربل ارن کر سکتے ہیں

CLICK HERE TO EARN RUBLE

نوٹ:تمام پیمنٹ پروف مہیا کر دئیے گئے ہیں فیوچر میں کسی بھی نقصان کی ذمہ داری آئی ٹی دُنیا فورم سمیت مجھ نا چیز پر نہیں ہو گی

ہر اک پوائنٹ کے لئے اسکرین شاٹ مہیا کرنا ممکن نہیں لہذا کسی بھی مرحلے پر مشکل کی صورت میں یہاں کمنٹ کریں
آپ تمام احباب کا بہت شکریہ