Assalamu Alaikum
doston urdu font chahye inpage 2009 k lye. font attach kr dia hay plz koi bataye k ye konsa font hay or inpage may kese install hoga.
Shukria
Assalamu Alaikum
doston urdu font chahye inpage 2009 k lye. font attach kr dia hay plz koi bataye k ye konsa font hay or inpage may kese install hoga.
Shukria
Koi bhi expert nhy hay inpage par. jo meri help nhy kar rahe hain.
Admin where are you?
وعلیکم السلام
آپ ایسا کرو کہ اپنے سسٹم پر اردو انسٹال کرو
اگر
طریقہ نہیں معلوم ہے تو فورم کا سرچ آپشن استعمال کری
اردو انسٹال کرنے کے بعد فونٹ خود بہ خود انسٹال ہوجائے گا
اُس فونٹ کو ورڈ کے ۔۔۔ڈاٹ۔۔۔فونٹ والے سے تبدیل کر لینا تو یہ مسلہ حل ہو سکتا ہے
ٹرائی کرلیں ایسا ہو جاتا ہے تو اچھی بات ہے
-۔-۔-۔
باقی انتظار فرمائیں جب تک کوئی ان پیج والا کوئی دوست آپ کی رہنمائی نہیں کر دیتا۔
گوگل پر اس طرح لکھو
Dot To Dot Regular free download
بہت سے فونٹ کے لنکس آپ کے سامنے ہونگے
میں نے کوشش کی تلاش کرنےکی پر فری والا نہیں ملا اس وقت پیسوں والا یہ ہے لنک
http://www.abstractfonts.com/search/urdu+dotted+font
Bookmarks