Salam
kya koi bta saqta he k ksi wifi ka passworld kesy pata chl saqta he
Salam
kya koi bta saqta he k ksi wifi ka passworld kesy pata chl saqta he
اُس وائی فائی کے مالک سے پوچھ کر
باقی سب چوری کہلائے گا کچھ کام آئے یا نا آئے گناہ ضروری ملتا رہےگا
اس لئے بہتر ہے کہ اس طرح کی سوچ کو اپنے زہن میں جگہ نہ بنانے دیں
شکریہ
😇
کسی دوسرے کا وائی فائی پاسورڈ جاننے سے بہتر ہے آپ اپنے گھر میں ہی وائی فائی لگوا لیں اور اپنی سروس استعال کریں کیونکہ جس بھی طریقے سے کسی دوسرے کے وائی فائی کا پاسورڈ معلوم کریں گے وہ ہیکنگ کرنا کہلائے گا اور سائبر کرائم میں ہیکنگ کی سزا موت ہے
us ka unper wala hesa khol ker dekhain wahain lekha hota hy
Bookmarks