السلام علیکم
میں کافی عرصے سے دیکھ رہا تھا کہ فورم کا ہوم پیج ھیڈر سے خالی ہے
میں نے سوچا کہ فورم کے لیے ایک انیمٹیڈ ھیڈر بنالوں لیکن پھر
میں نے سوچا کہ فورم کے لیے ایک سمپل سا ھیڈر بنا لوں ۔
میں نے کوشش کر کے فورم کے تھیم کے کلر سے ملتا جُلتا ھیڈر بنا یا ہے
لہذا جو بھی کوشش کی ہے وہ آپ سب کے خدمت میں پیش کرتا ہوں
اُمید ہے کہ یہ آپ سب کو پسند آئے گا ۔ ایڈمن سے اور منجمنٹ سے گزارش ہے کہ
اگر اس ھیڈر کو فورم پر لگا لیا جائے تو فورم کا ہوم پیج زیادہ خوبصورت نظر آئے گا اور
پہلے سے زیادہ شاندار لگے گا اور اس طرح میری حوصلہ آفزائی بھی ہو گی
آپ سب کا بہت بہت شکریہ

Name:  hassan banner.png
Views: 695
Size:  118.6 KB