Happy Birthday to you
Dear

Ali Haider
( ALi.HaiDEr )



پیارے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ممبرز
آج ہمارے ایک سوپر موڈریٹر علی حیدر کی برتھ ڈے ہے، دیر سے پتا چلا جب تھریڈ بنارہا تھا تو تاریخ برتھ والی تھی مگر کچھ منٹ بعد جب تھریڈ سبمٹ کی تو تاریخ برتھ ڈاے والی نہیں رہی تھی

مجھے بہت خوشی ہوئی کے میں علی حیدر کو وِش کررہاہوں
میرے بھائی علی حیدر آپ کو آپ کی پیدائش کا دن بہت بہت مبارک ہو، اللہ پاک آپ کو خوش رکھے، بلاؤں سے بچائے اور آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے اصولوں کی پاسداری کرتے رہنے اور کرواتے رہنے پر استقامت نصیب فرمائے
آمین
میرے بھائی علی حیدر بہت بہت مبارک ہو، بس کیک
کا انتظار ہے